چیف جسٹس نے وکیل پر جرمانہ عائد کردیا
رقم فلاحی ادارے میں جمع کروائی جائے گی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدالت کا وقت ضائع کرنے پر وکیل کو 5 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔
چیف جسٹس نے پراپرٹی کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پروکیل کوجرمانہ کیا گیا۔ رقم فلاحی ادارے میں جمع کروائی جائے گی۔
انہوں نے ریمارکس دیے کہ وکیل نےعدالت کو مس لیڈ کرنے کی کوشش کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ، ’آپ کےاس عمل سے عدالت کوآپ پراعتبارنہیں رہا‘۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مزید کہنا تھا کہ جرمانے کی رقم اپنی مرضی کے خیراتی ادارے میں جمع کراکےرسید پیش کریں۔
Supreme Court
پاکستان
Justice Qazi Faez Isa
Lawyers
مزید خبریں
الیکشن میں حصہ لینا چاہتا ہوں، سابق چئیرمین پی ٹی آئی نے اپنی نااہلی چیلنج کردی
آڈیو لیک کیس : تحقیقات کی جائیں بشریٰ بی بی کی آڈیو کہاں سے جاری ہوئی، عدالت
یقین ہے آئندہ حکومت ن لیگ بنانے جا رہی ہے، رانا ثنا اللہ
پرانی سیاست کو دفن کرکے نئی سیاست لانی ہے، بلاول بھٹو
افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر پریشان ہونے والے غزہ کی طرف توجہ دیں، مولانا فضل الرحمان
مسلم لیگ ن کا نئی حلقہ بندیوں کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.