کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت3 افراد جاں بحق
واقعہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، ریسکیو ذرائع
جنگل خیل میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
کوہاٹ کے علاقے جنگل خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جب کہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ شیری ویلہ کے قریب پیش آیا، اور دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
rescue 1122
KPK Police
1122
مزید خبریں
موسمیاتی تبدیلی: خلیجی و مغربی ممالک پاکستان میں متبادل توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، وزیراعظم
کس ضلع میں کتنی نشستیں ہوں گی، حتمی تفصیل سامنے آگئی
سائفر کیس: جیل سماعت کا نوٹیفکیشن آج نہیں آیا تو ملزمان کو پیش کرنیکا حکم دینگے، عدالت
ملک میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا
چین نے پاکستان کو آسمانی بجلی کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈیٹیکٹرز تحفے میں دے دیے
افضل مروت پر حامد خان نے بھی اعتراض کردیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.