Aaj News

جمعرات, مئ 02, 2024  
24 Shawwal 1445  

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14اکتوبر ہوگا

سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 4 منٹ پر ہوگا۔
شائع 11 اکتوبر 2023 09:08am
تصویر: روئٹرز/ فائل
تصویر: روئٹرز/ فائل

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14اکتوبر کو ہونے جارہا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 4 منٹ پر ہوگا۔

سورج رات 10 بجکر 59 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا اور 15 اکتوبر پاکستانی وقت کے مطابق شب ایک بجکر 55 منٹ پر اس کا اختتام ہوگا۔

سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا.

سورج گرہن کا نظارہ جنوب مغربی میکسیکو، وسطی امریکا کے مختلف ممالک، وسطی کولمبیا اور شمالی برازیل میں بھی کیا جا سکے گا۔

پاکستان

Met Office

sun

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div