Aaj News

پیر, اپريل 29, 2024  
20 Shawwal 1445  

ذکا اشرف پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ برقرار، 3 ماہ کی توسیع

نگراں وزیرعظم انوار الحق کاکڑ نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی توسیع کردی
شائع 05 نومبر 2023 12:01am
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

ذکا اشرف پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ برقرار ،نگراں وزیرعظم انوار الحق کاکڑ نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی توسیع کردی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے مستقبل کے حوالے سے نگران وزیرعظم انوار الحق کاکڑ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو توسیع مل گئی جس کے بعد ذکا اشرف پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ برقرار رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :

ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی، ذکا اشرف نے ذمہ دار نجم سیٹھی کو قرار دیدیا

سابق کپتان شاہد آفریدی نے بورڈ میں فوری طور پر کوئی ذمہ داری لینے سے معذرت کر لی

انضمام الحق کا استعفیٰ: پی سی بی تحقیقاتی کمیٹی کی انکوائری رپورٹ 6 نومبر تک آنے کا امکان

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کی گئی، منیجمنٹ کمیٹی 3 ماہ میں چیئرمین پی سی بی کا الیکشن کروائے گی۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

PCB

Pakistan Cricket Team

zaka ashraf

pcb management committee

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div