اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کی لہر، امریکی ڈالر بھی تنزلی کا شکار
100انڈیکس 420 پوائنٹس اضافے سے 57 ہزار 656 ہوگیا
100انڈیکس میں 600 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے اور انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے کمی ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں تنزلی کا شکار ہوگیا اور انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے کمی ہوئی اور انٹربینک میں ڈالر 285.50 روپے پر آگیا۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھی تیزی کا رجحان رہا، اور 100انڈیکس 600 پوائنٹس اضافے سے 57 ہزار 656 ہوگیا۔
dollar vs rupee
Pakistan Stock Exchange (PSX)
مزید خبریں
پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان جلد آزادانہ تجارتی معاہدہ طے پانے کا امکان
سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی
ایک ہفتے میں 13 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کی شرح 41 فیصد سے زائد ریکارڈ
اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، 100 انڈیکس 61 ہزار کی حد عبور کرگیا
کراچی : نجی پورٹ انتظامیہ کے ملکیتی 6 شپ بارجز کی غیر شفاف طریقے سے فروخت کا انکشاف
’پاکستان سے یو اے ای کو گوشت کی ایکسپورٹ پر پابندی میں 6 ماہ کی توسیع‘
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.