Aaj News

جمعرات, مئ 02, 2024  
23 Shawwal 1445  

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز: محمد حفیظ کی اہلیہ کے ہمراہ سیر سپاٹوں کی تصاویر وائرل

شوہر کے ہمرا کینبرا میں موجود نازیہ حفیظ نےانسٹا اکاؤنٹ پردلکش تصاویر شیئر کیں
شائع 11 دسمبر 2023 03:47pm
تصویر: نازیہ حفیظ/انسٹاگرام
تصویر: نازیہ حفیظ/انسٹاگرام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹرمحمد حفیظ اور ان کی اہلیہ نازیہ حفیظ کی آسٹریلیا کے شہرکینبرا سے دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

سابق کرکٹر اس وقت آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین روزہ سیریز کیلئے کینبرا میں موجود ہیں۔

ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم پیشہ ورانہ مصروفیات کے ساتھ ساتھ اہلیہ کے ہمراہ آسٹریلیا کے خوبصورت مقامات اور خوشگوار موسم سے بھی لطف اندوز ہورہے ہیں۔

محمد حفیظ نے اپنے کرکٹ کیریئر کا آغاز 1998 میں ڈومیسٹک کرکٹ سے کیا تھا، 2003ء میں انہین پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے منتخب کیا گیا تھ۔

ان دنوں محمد حفیظ پی سی بی آفیشل کی حیثیت سے قومی اسکواڈ کا حصہ ہیں، انہوں نے 2021 میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔

Pakistan Cricket Team

Instagram

Australia

Muhammad Hafeez

lifestyle

former pakistani crickters

Pakistani Cricketer

Viral Pictures

canberra

Nazia Hafeez

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div