عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ نے زندگی کے 'نئے باب' کا آغاز کر دیا سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ شائع 04 اگست 2026 08:52am
کراچی کی ابتر صورتحال سے تنگ آکر شہر چھوڑا: شاہد آفریدی کراچی چھوڑنے کا فیصلہ ان کے لیے انتہائی مشکل تھا. شائع 30 جولائ 2026 02:31pm
محمد نواز پر اینٹی ڈوپنگ ٹیسٹ کی خلاف ورزی ثابت، آئی سی سی نے سزا سُنا دی محمد نواز کے ڈوپ ٹیسٹ میں ممنوعہ مادہ کاربوکسی-ٹی ایچ سی پایا گیا، جس پر ان کے خلاف اینٹی ڈوپنگ ضابطے کے تحت کارروائی کی گئی شائع 17 جولائ 2026 02:44pm
ماڈل ہما سلیم کا معروف پاکستانی کرکٹر پر ہراسانی کا الزام، قانونی کارروائی کا عندیہ آئندہ چند روز میں اس معاملے سے متعلق مزید معلومات شیئر کر نے کا اشارہ دے دیا۔ شائع 16 جولائ 2026 11:59am
طلاق کے بعد عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کا جھگڑا، سابقہ اہلیہ کے سنگین الزامات 'آپ میری زندگی جتنی بھی مشکل بنا لیں، میں ہمیشہ اپنے بچوں کے ساتھ کھڑی رہوں گی'، ثانیہ اشفاق کا دوٹوک موقف شائع 27 جون 2026 11:13am
شعیب اختر کے گھر سے افسوسناک خبر سامنے آگئی انہوں نے یہ خبر خود سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ شائع 24 جون 2026 02:19pm
بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران حسن علی سر پر چوٹ لگنے سے زخمی، حالت خطرے سے باہر حسن علی کیچ لینے کے دوران زخمی ہوئے شائع 16 مئ 2026 02:06pm
کرکٹر عماد وسیم کی موجودہ اہلیہ کا سابقہ اہلیہ کے الزامات پر ردعمل دونوں خواتین کے درمیان لفظی جنگ مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 11:18am
کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ کے نئے الزامات، سوشل میڈیا پر ہلچل نیا پینڈورا باکس کھل گیا۔ شائع 25 مارچ 2026 03:28pm
خاتون کو ہراساں کرنے کا کیس: بابر اعظم کو بڑا ریلیف مل گیا لاہور ہائیکورٹ نے سابق پاکستانی کپتان کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ شائع 12 مارچ 2026 05:31pm
ہنڈریڈ لیگ: انگلش کرکٹ بورڈ کی بھارتی فرنچائز مالکان کو شٹ اپ کال بھارت کی مبینہ پالیسی پر ای سی بی کا خط، تمام ممالک کے کھلاڑیوں کو برابر موقع دینے کی ہدایت شائع 23 فروری 2026 04:53pm
بھارتی سیاست دی ہنڈریڈ لیگ تک پہنچ گئی، پاکستانی کھلاڑیوں کو پک نہ کیے جانے کا خدشہ اس سال ہونے والی دی ہنڈریڈ کا پلیئرز آکشن 11 اور 12 مارچ کو منعقد ہوگا۔ شائع 20 فروری 2026 12:02am
عماد وسیم سے دوسری شادی پر نائلہ راجہ کا بیان آگیا نائلہ راجہ نے انسٹاگرام پر ایک تفصیلی پیغام شیئر کیا۔ شائع 18 فروری 2026 09:16am
’میرے ساتھ ناانصافی ہوئی‘: عماد وسیم کی دوسری شادی پر سابقہ اہلیہ کا ردعمل عماد وسیم نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی دوسری شادی کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔ اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 10:37am
عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی، اہلیہ کون ہیں؟ میں نے اپنی زندگی کے مشکل ترین ادوار میں سے ایک کا سامنا کیا جب میری شادی کامیاب نہ ہو سکی، عماد وسیم اپ ڈیٹ 16 فروری 2026 11:23pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان، پاکستان سے 4 نام شامل موجودہ کھلاڑی اور آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے والے کپتان بھی کمنٹری ٹیم کا حصہ ہیں۔ شائع 06 فروری 2026 12:08pm
انٹرنیشنل ٹیموں کے پاکستانی پاسپورٹ ہولڈر کرکٹرز کو بھارتی ویزے میں مشکلات کا سامنا ورلڈ کپ میں شریک پانچ ٹیموں کے بورڈز نے آئی سی سی سے باضابطہ رابطہ کر لیا شائع 07 جنوری 2026 03:18pm
افتخار احمد کا ’FA9LA‘ پر رقص ، ’چاچا ڈکیت‘ کا لقب مل گیا یہ گانا وائرل پاپ کلچر کا پسندیدہ رجحان بن چکا ہے۔ شائع 01 جنوری 2026 10:17am
کرکٹر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، پولیس کا مؤقف سامنے آگیا نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ دہشت گردی نہیں، ملزمان جلد گرفتار ہوں گے، پولیس اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 04:12pm
’15 ہزار گرام کم‘: کرکٹر اعظم خان کے نئے روپ نے لوگوں کو حیران کردیا فٹنس کے حوالے سے اعظم خان تنقید کی ذد میں رہتے ہیں، لیکن اس بار وزن میں حیران کن کمی کیسے ممکن ہوئی؟ شائع 10 نومبر 2025 01:01pm
کچھ سابق کرکٹرز کو بابر اعظم کی کامیابی ہضم نہیں ہورہی: اعظم خان بابر اعظم کی غیر معمولی پرفارمنس اور کامیابی پر جشن منانا وقت کی ضرورت ہے۔ شائع 06 نومبر 2025 12:52pm
بابراعظم کی دس ماہ بعد مایوس کن واپسی: ناکامی نے میمرز کو جگا دیا بابر اعظم کی بدترین کارکردگی اور ناکامی کے بعد شائقین کرکٹ نے سوشل میڈیا پر دلچسپ ردعمل دیا۔ اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2025 11:37am
پاکستانی کرکٹر عامر جمال کی نومولود بیٹی انتقال کر گئی، کرکٹ کے حلقوں میں فضا سوگوار 'اللہ کی طرف سےبھیجا گیا اور اللہ ہی کی طرف لوٹا دیا گیا' شائع 22 اکتوبر 2025 03:55pm
ایشیا کپ ٹی 20: پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا سپر4 مرحلہ میں پاکستان اور بھارت 21 ستمبر کو ٹکرائیں گے شائع 18 ستمبر 2025 12:29am
زیادتی کیس خارج ہونے پر حیدر علی کو پاسپورٹ مل گیا، جلد وطن واپسی متوقع حیدر علی کی وطن واپسی پر معطلی بھی ختم کردی جائے گی، پی سی بی ذرائع شائع 04 ستمبر 2025 07:31pm
سینٹرل کنٹریکٹس 2025-26: پرفارمنس پر فیصلہ، کئی کرکٹرز فارغ، نئے ناموں کی انٹری متوقع کسی بھی فارمیٹ سے دور بھاگنے والوں کے معاہدے منسوخ ہوں گے، ذرائع شائع 16 اگست 2025 04:51pm
پاکستان کی شاندار فتح، ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست چھٹی وکٹ پر حسن نواز اور حسین طلعت کی سنچری شراکت نے ٹیم کو فتح دلائی شائع 09 اگست 2025 11:24pm
حیدر علی کون ہیں؟ ان کے کرکٹ کیریئر پر ایک نظر حیدر علی نے 24 سال کی عمر میں ستمبر 2019 میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈیبیو کیا شائع 08 اگست 2025 09:57pm
پی سی بی نے قومی کرکٹر کو معطل کردیا، وجہ سامنے آگئی کرکٹ بورڈ نے ضابطہ اخلاق کے مطابق کارروائی کا عندیہ دے دیا شائع 07 اگست 2025 10:19pm