Aaj News

پیر, اپريل 29, 2024  
20 Shawwal 1445  

رونالڈو نیا ریکارڈ قائم کرنے میں صرف 2 گولز کی دوری پر

سعودی پرو لیگ میں آج النصر اور التحاد کلب آمنے سامنے
اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 11:03pm

سعودی پرو لیگ میں النصر اور التحاد کلب آج آمنے سامنے ہوں گے۔

پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نیا ریکارڈ قائم کرنے میں صرف 2 گولز دور ہیں۔

رونالڈو 2 گولز کرنے کے ساتھ سال کے سب سے زیادہ گولز کرنے والے کھلاڑی بن جائیں گے۔

مداحوں کو رونالڈو کے گول کرنے کا بے صبری سے انتظار ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے شروع ہو گا۔

مزید پڑھیں

رونالڈو نے سعودی لیگ کے مستقبل کے حوالے سے کیا کہا

’سوکھے نشے کے اثرات‘، رمیز راجہ کا رونالڈو سے متعلق انکشاف سن کر لوگوں نے سر پیٹ لیے

’رمیز راجہ کچھ دن اور رہ جاتے تو پی سی بی کا ڈائٹ پلان بھی ناسا سے بنوا لیتے‘

Cristiano Ronaldo

Riyadh

saudi pro league

al nassr club

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div