Aaj News

پیر, اپريل 29, 2024  
20 Shawwal 1445  

سال کے اختتام پر سونا سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں بھی سونا سستا
شائع 30 دسمبر 2023 01:08pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

سال 2023 کے اختتام پر سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ہفتہ کو صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کمی سے 2082 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

Gold

bullion rates

Gold prices

karachi gold rates

Gold rates Pakistan

Today Gold Prices

Gold Rates 2024

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div