Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

پاکستان کیلئے ایک اور بڑا اعزاز

سینیٹر فیصل سلیم آئی ایم ایف و ورلڈ بینک کے پارلیمنٹری بورڈ کے ممبر منتخب
شائع 08 مارچ 2024 05:46pm

اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی رکن پارلیمنٹیرین آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک بورڈ کے ممبر منتخب ہو گئے۔سینیٹر فیصل سلیم آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے پارلیمنٹری بورڈ کے ممبر منتخب ہو گئے

دنیا بھر کے 140 ممالک پارلیمنٹری نیٹ ورک آن آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے رکن ہیں۔

پارلیمنٹری نیٹ ورک غربت کے خاتمے اور معاشی استحکام سے متعلق ریفارمز کی سفارشات مرتب کرتا ہے۔

واضح رہے کہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر فیصل سلیم مارچ 2021 میں ایوان بالا کے رکن بنے تھے اور ان کی مدت مارچ 2027 کو ختم ہو رہی ہے۔

World Bank

KPK

IMF

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div