Aaj News

پیر, اپريل 29, 2024  
20 Shawwal 1445  

مولانا طارق جمیل کے حادثے سے متعلق ’فیک نیوز‘ وائرل

مولانا طارق جمیل کی صحت سے متعلق خبر آ گئی
شائع 21 مارچ 2024 04:44pm

معروف پاکستانی عالم دین مولانا طارق جمیل کے حادثے سے متعلق خبر گردش کرنے لگی، تاہم وائرل تصویر 2019 کی ہے۔

سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل سے متعلق ایک تصویر کافی وائرل ہے، جس میں صارفین کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، مولانا طارق جمیل کو حادثہ پیش آیا ہے۔

سوشل میڈیا صارف کے مطابق مولانا طارق جمیل کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، جبکہ وہ شدید زخمی ہیں۔

تاہم ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے، کہ مولانا طارق جمیل ٹریفک حادثے کا شکار نہیں ہوئے ہیں، جبکہ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بھی جھوٹ ہیں۔

جو تصویر وائرل ہوئی وہ مولوی عبد الغفار افغانی المعروف آزاد جمیل کی ہے جو 2019 میں ان کے حادثے ہے بعد بنائی گئی تھی.

traffic accident

social media

fake News

Molana Tariq Jameel

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div