Aaj News

بدھ, مئ 01, 2024  
22 Shawwal 1445  

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 277.80 روپے پر آگئی
شائع 03 اپريل 2024 10:14am
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

انٹربینک میں لین دین کے دوران پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو ملک کی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے لین دین کے دوران صبح کے وقت روپے کا پلڑا بھاری رہا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 277.80 روپے پر آگئی۔

economic crisis

dollar vs rupee

Pakistan Stock Exchange (PSX)

US DOLLAR RATE

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div