Aaj News

منگل, اپريل 30, 2024  
21 Shawwal 1445  

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: نیا ریکارڈ بننے کے بعد انڈیکس واپس نیچے آگیا

دوران ٹریڈنگ 100 انڈیکس نے 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کی
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 03:59pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بنا لیکن مارکیٹ کے اختتام پر انڈیکس واپس نیچے آگیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچنیج میں کاروبار کا آغاز انتہائی مثبت رہا۔ ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس نے 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کی، تاہم کاروبارکے اختتام پر 100 انڈیکس 60 پوئنٹس کی کمی کے ساتھ 70ہزار 483 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div