Aaj News

پیر, مئ 06, 2024  
27 Shawwal 1445  

سوات یونیورسٹی: خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار

یونیورسٹی انتظامیہ کی شکایت پر 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، پولیس
اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 02:02pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والے شخص کو دو مسلح ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

چار باغ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے الہ آباد کا رہائشی عمرعلی یونیورسٹی کے اندر جانے کی کوشش کر رہا تھا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ یونیورسٹی انتظامیہ کی شکایت پر تین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Arrested

KPK Police

Swat Valley

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div