افغان باکسر اسکاٹش خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتار سوٹ کیس سے ملنے والی خاتون کی لاش، سی سی ٹی وی، بینک ریکارڈز اور موبائل فون کے شواہد نے ملزم تک پہنچا دیا شائع 05 اگست 2026 02:12pm
جرمنی: ہم جنس پرستوں کی ریلی پر گاڑی چڑھانے والا شخص ہلاک، کس ملک کا باشندہ تھا؟ ملزم پہلے بھی پولیس کو مطلوب تھا اور وہ شدت پسند حلقوں سے وابستہ سمجھا جاتا تھا: اے پی رپورٹ شائع 27 جولائ 2026 09:53am
چونٹیوں سے میٹھی ڈش بنانے پر معروف ترین شیف گرفتار، کتنے سال قید کی سزا مل سکتی ہے؟ انٹرنیٹ پر صارفین کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں مٹھائیوں اور دیگر کھانوں پر خشک چیونٹیاں چھڑکی ہوئی دکھائی دے رہی تھیں۔ اپ ڈیٹ 23 جولائ 2026 10:07am
6 سالہ محمد ولی قتل کیس: مرکزی ملزم کے والد، چچا اور بھائی بھی گرفتار اہلخانہ پر جرم چھپانے اور بروقت اطلاع نہ دینے کا الزام شائع 10 جولائ 2026 11:37am
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن سے فتنہ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار گرفتار ملزم کی شناخت جاوید خان عرف سواتی کے نام سے ہوئی ہے، جو ضلع سوات کے علاقے شکردرہ کا رہائشی ہے: رینجرز ذرائع شائع 21 جون 2026 08:47am
ہٹلر بن کر پیزا منگوانے والے نوجوان کو جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی پولیس نے نوجوان کو اس کے کالج سے گرفتار کیا۔ شائع 20 جون 2026 10:46am
گرفتار دہشتگرد خارجی عمر دین عرف جذبہ کے اعترافی بیان میں ہوشربا انکشافات افغان جنگجوؤں کی موجودگی، بھتہ خوری اور غیر اخلاقی سرگرمیوں سمیت متعدد راز بے نقاب شائع 06 جون 2026 01:29pm
لاہور میں پولیس اہلکار بن کر شہریوں سے لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار ملزم اب تک 50 سے زائد وارداتیں کر چکا ہے: رپورٹ شائع 27 اپريل 2026 12:27pm
طورخم بارڈر: جعلی دستاویزت پر افغانستان جانے کی کوشش ناکام، 5 افراد گرفتار نادرا سسٹم بائی پاس کرنے کی کوشش، فی کس 50 ہزار روپے دینے کا انکشاف شائع 20 اپريل 2026 10:33am
پاکستان سے مصالحت کی کوشش؛ افغان طالبان نے سابق عہدیدار کو گرفتار کرلیا: مقامی میڈیا آغا جان افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذہبی علما کا مشترکہ پلیٹ فارم قائم کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا ہے: افغان میڈیا اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 03:05pm
سیکیورٹی کی کارروائی، بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے لیے جاسوسی میں ملوث 3 افراد گرفتار ابتدائی تحقیقات کے دوران ملزمان نے اعتراف کیا کہ انہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے پھنسایا گیا تھا شائع 13 اپريل 2026 03:39pm
ایران میں قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 466 افراد گرفتار رواں ماہ کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد کو مختلف الزامات کے تحت حراست میں لیا جا چکا ہے: ایرانی میڈیا شائع 24 مارچ 2026 03:06pm
چین میں بزرگ خاتون کو ڈرانے والا انسان نما روبوٹ گرفتار ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ روبوٹ نے دونوں ہاتھ اوپر کیے ہوئے ہیں اور خاتون اسے ڈانٹ رہی ہیں۔ شائع 16 مارچ 2026 01:14pm
ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں 20 افراد گرفتار ایرانی خبر رساں ایجنسی ’تسنیم نے صوبائی پراسیکیوٹر آفس کے بیان کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے شائع 15 مارچ 2026 12:38pm
مشہور امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز گرفتار 2007 میں ان پر ہٹ اینڈ رن اور بغیر لائسنس گاڑی چلانے کا الزام بھی لگا تھا۔ شائع 06 مارچ 2026 01:25pm
ایپسٹین سے قریبی روابط: سابق برطانوی سفیر کو گرفتار کرلیا گیا امریکی محکمہ انصاف کی جاری کی گئی ای میلز سے ظاہر ہوا تھا کہ مینڈیلسن اور ایپسٹین کے درمیان گہرے تعلقات تھے شائع 24 فروری 2026 09:10am
کراچی: پولیس اہلکار کو مفت کباب اور مچھلی کھانا مہنگا پڑ گیا پولیس اہلکاروں کا نشے کی حالت میں ہوٹل پر دھاوا بول، ساتھیوں سمیت گرفتار شائع 15 فروری 2026 03:15pm
سانحہ بھاٹی گیٹ: داتا دربار توسیعی منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی کو روک دیا گیا، مالکان گرفتار غفلت پر زیرو ٹالرنس، مٹی پاؤ کا دور ختم، ذمہ داروں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، مریم نواز شائع 02 فروری 2026 09:25am
بھارتی فلم ’دھرندھر‘ کا اداکار گرفتار، ملازمہ سے 10 سال تک زیادتی کا الزام اداکار سے مزید تفتیش جاری ہے۔ شائع 26 جنوری 2026 01:28pm
سابق کرکٹر عبدالقادر کا بیٹا گھریلو ملازمہ سے مبینہ جنسی زیادتی کرنے پر گرفتار وہ خود بھی سابق فرسٹ کلاس کرکٹر بھی رہ چکے ہیں۔ شائع 25 جنوری 2026 09:58am
رہائشی بلڈنگ پر فائرنگ، مشہور بھارتی اداکار گرفتار پولیس نے واقعے میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔ شائع 24 جنوری 2026 10:26am
اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو گرفتار کرلیا ایمان مزاری اور ہادی علی کو سرینہ چوک کے قریب پولیس نے روکا اور بعد ازاں گرفتار کر لیا، ذرائع اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 03:34pm
سندھ پولیس کے 6 اہلکاروں کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی لاڑکانہ کا نوٹس شائع 19 جنوری 2026 10:33am
کراچی میں رات گئے مختلف مبینہ پولیس مقابلے، 7 ملزمان گرفتار پولیس کارروائیوں میں اسلحہ، چھینی گئی موٹر سائیکلیں، موبائل فون اور نقدی برآمد شائع 14 جنوری 2026 09:43am
لاہور: شہریوں کو ورغلا کر انسانی گُردے فروخت کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار گرفتار ملزم معصوم شہریوں کو مالی مشکلات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پیسوں کا لالچ دے کر ورغلاتا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 09 جنوری 2026 12:52pm
کراچی میں گٹر سے ملنے والی ماں اور 3 بچوں کا قاتل گرفتار: ’تعویذ سے پریشان تھا‘ ملزم منصورحسین کا تفتیش کے دوران قتل کا اعتراف شائع 04 جنوری 2026 08:57am
گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویدار گرفتار اُس نے 25 دسمبر 2025 کو عالمی طوفان آنے کی پیش گوئی کی تھی شائع 01 جنوری 2026 01:09pm
جاپان: فیکٹری میں چاقو اور کیمیکل کے حملے میں 15 افراد زخمی، ملزم گرفتار پولیس نے حملے کے الزام میں ایک 38 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے شائع 26 دسمبر 2025 04:26pm
بھارتی فوجی افسر کے گھر سے نوٹوں کی گڈیاں برآمد، رشوت ستانی کا الزام ملزم کے گھر سے 3 لاکھ روپے اور اضافی نقد رقم 2 کروڑ 23 لاکھ روپے برآمد کی گئی، بھارتی میڈیا شائع 21 دسمبر 2025 12:31pm
ماسکو میں ضمانت پر رہائی پانے والا بنگلہ دیشی سفارت کار برطانیہ میں گرفتار لندن میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن نے بھی اس معاملے کی تصدیق کی ہے، رپورٹ شائع 21 دسمبر 2025 09:57am