Aaj News

جمعہ, ستمبر 13, 2024  
08 Rabi ul Awal 1446  

لاہور: نجی ٹی وی اینکرعائشہ جہانزیب پرتشدد کیس میں نیاموڑ

مقدمہ میں قوت سماعت اور آنکھوں کے متاثر ہونے کی دفعات شامل کر دی گئیں
شائع 13 اگست 2024 02:27pm

لاہور: لاہور کی سیشن عدالت میں ٹی وی ہوسٹ عائشہ جہانزیب پر تشدد کیس کی سماعت ہوئی۔

کیس کےتفتیشی افسر نے میڈیکل بنیاد پر مقدمہ میں قوت سماعت اور آنکھوں کے متاثر ہونے کی دفعات شامل کر دیں۔

دوسری جانب عائشہ جہانزیب کیس کے ملزم حارث علی کی جانب سے گرفتاری کےخوف سےمقدمےمیں عبوری ضمانت دائر کردی گئی ہے۔

عدالت نے مدعیہ طلب ملزم کی عبوری ضمانت31اگست تک منظورکرلی۔

ملزم کی ضمانت پرایڈیشنل سیشن جج ارشدمحمودنےسماعت کی تھی۔

ملزم کے خلاف تھانہ سرورروڈ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

Pakistani

lifestyle

Pakistani celebrity

Ayesha Jahanzeb