بہاولنگر:مبینہ ٹریفک حادثہ،پانچ افراد جاں بحق
بہاولنگر:بہاولنگر میں ہارون آباد روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ دو افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں ہارون آباد روڈ کے قریب ٹریکٹر کی رکشہ کو ٹکرسے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے،جبکہ حادثے میں دو افراد شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے فوری اسپتال منتقل کردیاگیا، جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں دو خو اتین سمیت ایک بچہ شامل ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔