
ٹھٹہ :ٹھٹھہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چیئرمین جئے سندھ شفیع کرنانی جاں بحق ہوگئے ۔
آج نیوزکے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چیئرمین جئے سندھ شفیع کرنانی جا ں بحق ہوگئے ہیں ۔واقعے کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔