
اسلام آباد:بھارت کے بعد پاکستان میں گرمی کی لہر آنے کے خدشے کا اظہار کردیا گیا ۔
آج نیو زکے مطابق چیف میٹرولوجسٹ محمد ریاض کا کہنا ہے کہ بھارت کے بعد گرمی کی لہر پاکستان میں آئے گی۔ان کاکہنا تھا کہ خدشہ ہے کہ گزشتہ سال کی طرح کراچی میں بھی گرمی پڑے گی جس کے لیے انتظامات کی ضرورت ہے ۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔