کنگ خان اور عالیہ بھٹ ایک ساتھ کاسٹ

شائع 22 مئ 2016 02:38pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

نئی دہلی:بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان جلد ہی گوری شندے کے نئے پراجیکٹ میں عالیہ بھٹ کے ساتھ دکھائی دیں گے۔

فلم، جس کو کرن جوہر پروڈیوس کر رہے ہیں،میں  گوری نے بولی وڈ کے دو ستاروں کو کاسٹ کرلیا اور غیر روایتی لو سٹوری بھی بتائی۔گوری شندے نےاپنے کیریئر کا آغاز انگلش ونگلش سے کیا تھا جو بلاک بسٹر ہٹ ثابت ہوئی تھی۔

ایک فین کلب نے ٹوئٹر پر فلم کی پوری ٹیم کی تصویر بھی پوسٹ کی ہے۔

twitter

بشکریہ زی نیوز