کیاسلمان خان کی گرل فرینڈ پہلے سے شادی شدہ ہیں؟
ممبئی:سلمان خان کی مبینہ گرل فرینڈ لولیا وینچر کی زندگی کا چھپا ہوا یسا سچ باہر آگیا جس نے سب لوگوں کے ہوش اڑا دئیے۔
سانٹا بانٹا کے مطابق سلمان سے محبت اور شادی کی دعویدار لولیا پہلے سے شادی شدہ ہیں،ان کی زندگی کی یہ سچائی ابھی تک چھپی ہوئی تھی ،اب جبکہ یہ بات ظاہر ہوگئی ہے لوگ حیران رہ گئے ہیں۔
واضح رہے کہ رومانیہ کے پروڈیوسر اور موسیقار' میریس موگا' کے ساتھ لولیا کی چندتصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔
ان تصاویر کے حوالے سے لو لیا نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 'میں کسی بھی قسم کی افواہوں پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کروں گی،تاہم ایک بات واضح کردینا چاہتی ہوں کہ میں پہلے سے شادی شدہ نہیں ہوں اور نہ ہی مجھے شادی کا لباس پہننے کی کوئی جلدی ہے'۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔