سدھارت اور عالیہ عاشقی 3 میں ایک ساتھ
فائل فوٹو
نئی دہلی: عاشقی ون اور عاشقی کی ٹو کی کامیابی کے بعدبھٹ فیملی عالیہ بھٹ اور سدھارت ملہوترا کے ساتھ عاشقی تھری بنانے کیلئے تیارہے۔
اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے سدھارت ملہوترا کا کہنا تھا کہ 'میں اور عالیہ فلم عاشقی تھری کر رہے ہیں، وہ امید کرتے ہیں لوگ انہیں پسند کریں گے'۔
دیکھتے ہیں جو جادو ادیتیہ رائے کپور اور شردھا کپور کی جوڑی نے عاشقی ٹو میں جاگایا تھا کیا یہ جوڑی اس کو دوہرا پائے گی یا نہیں۔
بشکریہ زی نیوز
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔