ڈبلیو-ڈبلیو-ای کے 15 سب سے خطرناک پاور بومب

شائع 26 مئ 2016 03:43pm
فائل فوٹو- فائل فوٹو-

ویسے تو ریسلنگ پہلے ہی ایک خطرناک کھیل ہے لیکن اس میں استعمال کئے جانے والے داؤ اسے مزید خطرناک بنا دیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک داؤ ہے 'پاور بومب'۔ جس میں کھلاڑیوں نے اپنی طاقت شامل کر کے اسے دگنا خطرناک بنا دیا ہے۔ ہم آپ کو دکھا رہے ہیں ڈبلیو-ڈبلیو-ای کے 15 سب سے خطرناک پاور بومب۔

ویڈیو ملاحظہ کیجئے

https://www.youtube.com/watch?v=l3iiQ4oNGZA