جی ٹی اے کے دیوانوں کیلئے خوشخبری
فائل فوٹو-'راک اسٹار کمپنی' نے جی ٹی اے آن لائن کا نیا ٹریلر 'فردر ایڈوینچرز ان فائننس اینڈ فیلونی' کے نام سے جاری کردیا ہے۔
اس نئے ورژن میں آپ کو ایک وسیع و عریض جرائم کی سلطنت تعمیر کرتے ہوئے ایک بڑے آفس ٹاور سے اسمگلنگ کا کاروبار بھی چلانا ہوگا۔ اس نئے گیم ورژن میں آپ کیلئے ایک اسسٹنٹ بھی ہوگا۔
راک اسٹار کا کہنا ہے کہ یہ جی ٹی اے آن لائن کا اب تک کا سب سے گہرا اور بڑا اپ ڈیٹ ہوگا۔ گیم کی لانچنگ 7 جون کو متوقع ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=ype-fx_SoMc&feature=youtu.be
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔