وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
فائل فوٹواسلام آباد:وزیراعظم محمد نوازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔
سرکاری اعلامیے کےمطابق، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہورہا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس میں بھارت کی طرف سے پاکستان کے ساتھ پیدا کی جانے والی کشیدگی ، ملکی سرحدوں پر درپیش دفاعی چیلنجز پرخصوصی غور ہوگا ۔
وفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں بعض دیگر معمول کے امور بھی شامل کئے گئے ہیں ۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔