زی سینے ایوارڈز 2017 میں کیا ہونے جا رہا ہے؟

شائع 06 مارچ 2017 02:30pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

زی سینے ایوارڈ2017  کی تقریب میں   عالیہ بھٹ اور وَرون دھوَن کے ساتھ سلمان خان کی بھی شاندار پرفارمنس پیش کی جائیں گی ۔

 بولی وڈ  کے  بھائی جان ایوارڈ کے  پروگرام میں اپنی شاندار پرفارمنس سے  تقریب کو مزید چار چاند لگائیں گے۔

جبکہ اس تقریب کو مزید بہتر بنانے کیلئے ورون دھون اور عالیہ بھٹ بھی اپنی پرفارمنس پیش کریں گے ۔

واضح رہے کہ ایوارڈ کی اس تقریب کا انعقاد 11 مارچ 2017 کو ہوگا ۔

بشکریہ زی نیوز