ہولی وڈ فلم جیو اسٹورم کا ٹریلر جاری

شائع 09 مارچ 2017 03:39pm
File Photo File Photo

نیویارک : ہولی وڈ فلم جیو اسٹورم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

 فلم کی کہانی سیٹلائیٹ ڈیزائنر کے گرد گھومتی ہے جو موسمیاتی تبدیلی کے باعث دنیا کو آفت سے بچانے کیلئے کوششیں کرتا ہے-۔فلم بیس اکتوبر کو ریلیزکی جائے گی۔