مختلف  فلموں اور کارٹونز کے دس سپر وِلن 

شائع 15 مارچ 2017 04:28pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

آپ ضرور کسی نہ کسی فلم یا کارٹون میں موجود ہیرو کے مداح ہوں گے۔ لیکن دس سپر ویلن ایسے بھی ہیں جنہوں نے لوگوں کے دلوں پر ایک عرصہ راج کیا ہے۔ 

ڈارک فینکس

فائل فوٹو فائل فوٹو

جین گرے ایک منفرد اور نمایاں شخصیت کی حامل تھیں  انھوں نے ڈارک فینکس کا کردار ادا کیا تھا ۔ کارٹون میں یہ کردار دہشت کی علامت تصور کیا جاتا تھا۔

گیلکٹس

فائل فوٹو فائل فوٹو

کارٹون  کی دنیا کا سب سے بڑا  ایک ایسامرئی  کردار جو بے پناہ تباہی مچانانتہائی پسند کرتا ہے،  اس کردار کو نقصانات کی کوئی خاطر خواہ پروا ہنہیں ہوتی اور یہ تباہ کاریوں سے خوشی محسوس کرتا ہے ۔ 

وینم 

فائل فوٹو فائل فوٹو

کارٹون میں ایک ایسی حیاتی مخلوق دکھائی گئی تھی جو  ہمیشہ مشکلات  اور بد امنی پیدا کرتی تھی۔ 80 اور 90 کی دہائی میں اس کے کارٹون  کافی مقبول تھے ۔

اوزیمنڈیاس

فائل فوٹو فائل فوٹو

یہ بیٹ مین  کارٹون  میں  ایک انتہائی مقبول کردار  تھا اس کا کام دنیا  میں دہشت گردی کو فروغ دینا تھا۔ 

کیٹ وومین

فائل فوٹو فائل فوٹو

کیٹ وومین کا کردار سیلینا کیل نے ادا کیا تھا،  یہ تاریخ کی انتہائی منفرد  ویلن ثابت ہوئیں۔ کیٹ وومین بآسانی اپنے ہدف کو نشانہ بنانے میں کامیابی حاصل کر لیتی تھی۔

ڈاکٹر ڈوم 

فائل فوٹو فائل فوٹو

یہ کردار ایک پاگل سائنسدان کا تھا جو سائنسی تخلیق پر زیادہ یقین رکھتا تھا  ،  اس کے پاس ایک خاص قسم کا ماسک تھا۔

کنگ پین 

فائل فوٹو فائل فوٹو

ویلسن فسک نے ویلن کا یہ  کردار  ادا کیا تھا ،  یہ کردار باقاعدہ ایک جرائم پیشہ انسان  کا تھا۔

دی جوکر

فائل فوٹو فائل فوٹو

یہ کردار   ایک انتہائی  چالاک انسان کا تھا جوہنستے مسکراتے کبھی بھی کچھ بھی کر لیا کرتا تھا ۔ 

میگنیٹو 

فائل فوٹو فائل فوٹو

یہ ایک بہترین ہیرو کا کردار تھا جو لوگوں میں انتہائی پسند کیا جاتا تھا،  اس کردار نے انسانیت کی فلاح کیلئے بہترین جدو جہد اور اقدامات کیئے تھے۔  لیکن متعارف ہونے کہ 63 سال بعد یہ ایک خوفناک انسان بن چکا تھا ۔ 

لوکی 

فائل فوٹو فائل فوٹو

ٹام ہیڈلسٹن  نے اس کردار کی بدولت 2011 سے 2012 تک لوگوں کے دلوں پر راج کیا ہے۔ یہ کردارا پنی مختلف شرارتوں کی بدولت انتہائی مقبول رہا ہے۔  

بشکریہ ew.com