معروف اداکارہ سجل علی کو لگا بڑا صدمہ

شائع 17 مارچ 2017 12:06pm

sajal2

کراچی:پاکستان کی معروف اداکارہ  اور ماڈل سجل علی  اور صبور علی کی والدہ   راحت آپا انتقال کرگئیں۔

مقامی ویب سائٹ کے مطابق راحت آپا کافی عرصے سے  کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں ،اداکارہ سجل علی نے  انسٹا گرام پر  کچھ عرصہ قبل اپنی والدہ  کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے   لکھا تھا کہ ان کی والدہ کے لیے دعا کی جائے،انہیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے۔

Please pray for my ammi jaan. Need immense prayers 🙏🏻

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly) on

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly) on