بولی وڈ ستاروں کے اصل نام کیا ہیں؟
فائل فوٹوبولی وڈستاروں کے مداح واقعی اپنے پسندیدہ اداکار اور اداکاراؤں کو پسند کرتے ہیں اس کی دلیل یہ ہے کہ اکثر اوقات انہیں اپنی پسندیدہ بولی وڈ ہستیوں کے اصل نام بھی معلوم نہیں ہوتے۔
ہم آپ کو بتائیں گے ایسے ہی چند ستاروں کے اصل نام جن سے شاید آپ آج تک ناواقف ہوں۔
ٹائگر شروف، جے ہیمنت شروف
فائل فوٹوجیکی شروف کے صاحبزادے ٹائگر شروف کا اصلی نام جے ہیمنت شروف ہے۔
پریٹی زنٹا، پریتم سنگھ زنٹا
فائل فوٹوبولی وڈ کی معروف اداکارہ پریٹی زنٹا کا اصل نام پریتم سنگھ زنٹا ہے۔
جیکی شروف، جے کشن کاکو بھائی شروف
فائل فوٹوجیکی شروف کا پیدائشی نام جے کشن کاکوبھائی شروف ہے۔
کترینہ کیف، کترینہ ٹرکوٹ
فائل فوٹوکترینہ کیف کا نام کترینہ ٹرکوٹ تھا ، جو انہوں نے تبدیل کر کے کیف کرلیا۔
گووندا، گووند ارون اہوجا
فائل فوٹوگوونداکا اصل نام گووند ارون اہوجا ہے۔
ریکھا، بنوریکھاگنیسن
فائل فوٹوماضی کی معروف اداکارہ ریکھا کا اصلی نام بنو ریکھا گنیسن ہے۔ انڈسٹری میں انہوں نے ریکھا نام کو ہی جاری رکھا۔
جان ابراہم، فرحان ابراہم
فائل فوٹوجان ابراہم کا فارسی نام فرحان ابراہم ہے لیکن ان کے والد نے ان نام جان رکھا۔
ششی کپور، بلبیر راج پریتھوی راج کپور
فائل فوٹواپنے وقت کے مشہور اداکار ششی کپور کا اصلی نام بلبیر پریتھوی راج کپور ہے۔
رنویر سنگھ، رنویر سنگھ بھاونانی
فائل فوٹوبینڈ باجا بارات سے چہرت پانے والے رنویر سنگھ کا پورا نام رنویر سنگھ بھاونانی ہے۔ نام لمبا ہونے کے سبب انہوں نے بھاونانی ہٹا دیا۔
ہریتک روشن، ہریتک ناگراتھ
فائل فوٹوہریتک روشن کا نام ان کے والد نے پہلے ہریتک ناگراتھ رکھا تھا۔
امیتابھ بچن، انقلاب
فائل فوٹوامیتابھ بچن کا نام پہلے انقلاب رکھا گیا تھا۔
سنی لیونی، کرنجیت کور وہرا
فائل فوٹوبولی وڈ کی خوبرو اداکارہ سنی لیونی کا اصل نام کرنجیت کور وہرا ہے۔
wittyfeedبشکریہ
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔