فلم "کل ہونہ ہو"کے ننھے اداکار14سال بعد

شائع 22 مارچ 2017 10:41am

jahnak-main-image

ممبئی:بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی 2003 میں ریلیز ہوئی سُپر ہٹ فلم "کل ہونہ ہو"شائقین کے معیار پر پوری اترنے میں کامیاب ہو گئی تھی ،فلم میں شاہ رخ خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جبکہ ان کے ساتھ سیف علی خان اور پریتی زنٹا بھی اہم کرداروں میں نظر آئے تھے۔

فلم میں  اسٹار کاسٹ کے علاوہ دو ننھے بچوں (جھنک شکلا اور آتیتھ نائیک )کی اداکاری کو بھی لوگوں نے بہت پسند کیا تھا ،ان دونوں اسٹار کڈز نے فلم میں پریتی زنٹا کے چھوٹے بہن بھائیوں کا کردار نبھایا تھا۔

فلم کو ریلیز ہوئے 14 سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور ان 14 برسوں میں دونوں ننھے اداکار کافی بڑے ہوگئے ہیں۔

تصاویر دیکھئے

آتیتھ نائیک

atith-1

Image result for . Athit Naik in kal ho na ho

جھنک شکلا

واضح رہے کہ جھنک "کل ہونہ ہو"کے علاوہ بھارتی ٹی وی کے مشہور ڈرامے"کرشمہ کا کرشمہ"میں بھی اداکاری کرچکی ہیں۔

jhanak3

jhanak2

jhanak4

Image result for jhanak shukla