'وزیراعظم کی جان کو خطرہ ہے'

'وزیراعظم کی جان کو خطرہ ہے'

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جب میری موت لکھی ہوگی چلا جاؤں گا، عمران خان کو قتل کرنے کی دھمکی بھی دی گئی ہے، ان کو قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔