جنہیں قریب سمجھتا تھا وہ امتحان کے وقت بدل گئے، عمران خان میں نہیں کہتا کہ یہ سازش کا حصہ تھے لیکن میں کہیں نہیں گیا، میٹنگ پی ایم ہاؤس میں ہوئی
ڈی جی آئی ایس آئی نے آج مجبور ہوکر پریس کانفرنس کی، ترجمانِ وزیراعظم یرا نہیں خیال ڈی جی آئی ایس آئی کو بار بار میڈیا کے سامنے آنا چاہئے، فہد حسین
پاکستان غیر رجسٹرڈ اسکولوں کے امتحانات میٹرک و انٹر بورڈ میں دلوانے کا انکشاف رجسٹرڈ اسکولوں کو انتباہی نوٹس جاری کردیے گئے۔
پاکستان ارشد شریف دو ماہ سے کینیا کے پوش علاقے میں ٹھہرے تھے میزبان پاکستانی خاندان کے افراد کینیڈین شہریت بھی رکھتے ہیں
پاکستان امپورٹڈ حکومت نے معیشت تباہ کردی: وزیراعلیٰ پنجاب نااہل حکومت عوام کے سمندر کے سامنے نہیں ٹھہر سکے گی۔
پاکستان حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کے لئے تیاری کرلی ریڈ زون میں کسی کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی
پاکستان لاہور بار میں عمران خان کی آمد پر ”گھڑی چور“ کے نعرے ایک شخص کی جانب سے نعرے لگانے والوں کو دھکے بھی دیے گئے۔
پاکستان عمران خان نے مارچ سے پہلے ویڈیو بیان جاری کردیا 'تحریک تب تک نہیں رکے گی جب تک ملک کو حقیقی طور پر آزاد نہیں کرتے'
پاکستان ’گولیاں لگنے کے بعد ارشد شریف کی موت 10 سے 30 منٹ کے اندر ہوئی‘ 'ارشد شریف کے جسم میں موجود دھات کے ٹکڑوں کے نمونے بھی سائنس لیب بھجوائے گئے ہیں'
پاکستان سائفر تحقیقات، ایف آئی اے نے سابق سیکریٹری خارجہ کو طلب کرلیا سابق سیکریٹری ٹو پرائم منسٹر محمد اعظم خان کو بھی دوبارہ طلبی کا دوسرا نوٹس جاری
پاکستان اگر سائفر حقیقت نہیں تو کہنے کی کیا ضرورت تھی کہ مداخلت ہوئی ہے؟ شاہ محمود اگر سائفر حقیقت نہیں تو کہنے کی کیا ضرورت تھی کہ مداخلت ہوئی ہے؟
پاکستان عمران خان نے جنرل باجوہ کو توسیع کی پیشکش کی، اسد عمر کی تصدیق فوج اور آئی ایس آئی کی مشترکہ پریس کانفرنس کے جواب میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل
پاکستان ’ربڑ کی گولیاں استعمال ہوئیں تو رانا ثنااللہ بھاگ نہیں سکیں گے‘ نہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کیا اور نہ اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا ہے۔
پاکستان توشہ خانہ کے سرکاری ریکارڈ سے عمران خان کیلئے نیا پنڈورا باکس کُھل گیا عمران خان تحائف فروخت کرکے حاصل ہونے والی آمدن سے توشہ خانہ میں 20 فیصد قیمت رقم جمع کرائی گئی، ذرائع
پاکستان گینگ ریپ معاملہ، متاثرہ بچی نے پریڈ میں ملزمان کو شناخت کرلیا پولیس نے کیس میں دو ملزمان کی گرفتاری ظاہر کردی تھی۔
پاکستان ’ڈی جی آئی ایس آئی اور آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس بے مثال اور تاریخی ہے‘ 'اسٹیبلشمنٹ کی "متنازع" سے "آئینی" کردار کی طرف منتقلی پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے'
پاکستان جعلی ٹرینڈ، ’سب سے پہلے جھوٹوں کی چیمپئین مریم نواز پکڑی جاتی ہے‘ شریف خاندان پیسے دے کر ٹرینڈ چلواتا ہے مگر زیادہ دیر نہیں چلتا، عمران خان
پاکستان پاکستان کی سکھ برادری کشمیریوں کی حمایت میں آگئی سکھ برادری کا کہنا ہے کہ کشمیریوں پرظلم بند ہونا چاہیے
پاکستان ملکی تاریخ میں کب، کس نے اور کیوں لانگ مارچ کئے؟ لانگ مارچ کی سیاست کی شروعات 1992 سے کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔
پاکستان عمران خان کا اسٹیبشلمنٹ سے اختلاف کس بات پر ہوا، پریس کانفرنس میں بات کھل گئی جنرل ندیم انجم نے کم لفظوں میں بہت ساری باتیں کہہ دیں، عاصمہ شیرازی
پاکستان ڈی جی آئی ایس آئی کو وضاحت کیلئے بذات خود کیوں سامنے آنا پڑا یہ روٹین نہیں بنے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان کوئٹہ: سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ، دو افراد جاں بحق 6 زخمی دونوں گروپوں کے درمیان تصادم پر واقعہ پیش آیا۔
پاکستان پاک فوج نے ارشد شریف کے قتل پر سوالات اٹھا دیے ایسی اطلاعات بھی ہیں کہ ارشد شریف ملک چھوڑ کر نہیں جانا چاہتے تھے
پاکستان کیا لانگ مارچ روکا جائے گا، فوج اور آئی ایس آئی نے جواب دے دیا پریس کانفرنس میں امن عامہ کی صورت حال، سپریم کورٹ کا ذکر
پاکستان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاہور سول کورٹ آمد عمران خان نے لاہور بارکو پانچ کروڑ روپے کا امدادی چیک بھی دیا
پاکستان ’فوج کے آئینی کردار تک محدود ہونے پر آئندہ قیادت قائم رہے گی‘ فیصلہ ادارہ جاتی سطح پر کیا گیا
پاکستان ’خرم اے آر وائے کا ملازم، فارم ہاؤس سے متعلق رپورٹ دو روز میں مل جائیگی‘ اس قتل کے تمام تانے بانے عمران خان اور سلمان اقبال تک جاتے ہیں، رانا ثناء اللہ
پاکستان 40سال نوکری کےبعد کوئی غداری کاطوق لٹکاکرنہیں جاناچاہتا، ترجمان پاک فوج جذباتی ہوگئے ماضی میں غلطیاں ہوئی ہیں تو ہم اپنے خون سے ان کو دھو رہے ہیں
پاکستان سیلاب متاثرہ بچی سے ریپ کے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور بوٹ بیسن پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا تھا
پاکستان فیصل واوڈا نااہلی کیس: سپریم کورٹ نے دو سوالات کے جوابات مانگ لیے کیس کی سماعت 9 نومبر تک ملتوی کر دی گئی
پاکستان عبداللہ شاہ غازی: مزارکے احاطے میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کی ضمانت مسترد مقدمے کا چالان پیش نہیں کیا اس مرحلے پر ضمانت نہیں دی جاسکتی، عدالت
پاکستان ’آرمی چیف کوغیرمعینہ توسیع کی پیشکش کی گئی، غیرآئینی کام نہ کرنے پر میرجعفر، میر صادق کہا گیا‘ فوجی ترجمان آئی ایس آئی چیف نے ارشد شریف کے قتل سے متعلق سوالات اٹھا دیئے
پاکستان دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں شبلی فراز کی ضمانت منظور مقدمہ میں لگی دفعات قابل ضمانت ہیں، وکیل
پاکستان عالمی برادری یوکرائن کی طرح کشمیریوں کے حق میں بھی آواز بلند کرے، وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نے کہا کہ عالمی برادری کی تنازع کشمیر پر خاموشی معنی خیز ہے
پاکستان فیکٹ چیک: فیصل واوڈاکے بعد شیخ رشید بھی پارٹی پالیسی سے منحرف فہرست میں اسدعمر اور شاہ محمود قریشی کے نام بھی شامل
پاکستان بھارت مقبوضہ کشمیرکو سب سے بڑا قبرستان بنانے پرتلا ہوا ہے، بلاول بھٹو حناربانی کھر نے کہا پاکستان کشمیرکے عوام کے ساتھ کھڑا ہے
پاکستان عمران خان نے ارشد شریف کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کردی عمران خان آج شام 6 بجے لبرٹی چوک کا دورہ کریں گے
پاکستان وزیراعظم کا یوم سیاہ کشمیرکے موقع پرپیغام 3 سالوں میں بھارتی افواج نے تقریباً 690 بے گناہ کشمیریوں کا قتل کیا، شہبازشریف
پاکستان پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت معطل کرنے پر فیصل واوڈا کا ردعمل فیصل واوڈا کوپارٹی واٹس ایپ گروپس سے بھی نکال دیا گیا
پاکستان آئی جی اسلام آباد کیخلاف کروڑوں کی کرپشن کا مقدمہ درج اکبر ناصر نے سی اواو سیف سٹی کےعہدے پر ٹھیکے میں دھوکا دہی کی
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی