’مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں اچھا کام کیا ہے، اسے آگے بڑھائیں گے‘ سابقہ پالیسیاں برقرار رکھنے سے حالات بہتر ہوں گے، ایڈمنسٹریٹر کراچی
چمن: پاک افغان فورسز کے درمیان مذاکرات کامیاب، سرحد کھولنے کا اعلان کل حسب معمول پاک افغان سرحد ہر قسم کی آمدورفت کیلئے کھلی رہے گی، ڈپٹی کمشنر عبدالحمید زہری
پاکستان ’پیپلز پارٹی کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے تیار ہے‘ ایم کیو ایم بلدیاتی انتخابات سے پہلے نئی حلقہ بندیاں چاہتی ہے، باصر حسین
پاکستان پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر منتخب سابق صدر محمد عبدالشکور صاحب اور سینٹرل بورڈ نے پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
پاکستان سیلاب سے صرف سندھ نہیں پورے پاکستان کو نقصان ہوا، وزیراعلیٰ سندھ پچاس لاکھ ایکڑ فصلیں بھی تباہ ہوئی۔
پاکستان عمران خان جھوٹ بول کر قوم کو گمراہ نہیں کرسکتے، فیصل کریم کنڈی عمران خان تمہارے کرتوت تمہیں نااہل کروائیں گے، معاون خصوصی
پاکستان ’گھڑی میری اپنی ذاتی چیز ہے، بیچوں یا جو بھی کروں‘ ہماری ایکسپورٹ بڑھنے کی بجائے نیچے جارہی ہے، عمران خان
پاکستان پاک، افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان بھاری گولہ باری، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق 17 زخمی جھڑپ زمین کے تنازع پر شروع ہوئی
پاکستان لکی مروت: امن کمیٹی کی دہشتگرد عناصر کو حکومت سے مذاکرات میں مدد کی پیشکش 'اگر وہ ہتھیار ڈالنا چاہیں تو آئیں، ہم حکومت اور علاقے کے لوگوں کے ساتھ ان کے تعلقات بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔'
پاکستان ’ایک نااہل اور گھڑی چور کو زبردستی اقتدار کی کرسی پر بٹھایا گیا‘ پوری پاکستانی قوم آج دن تک اس کے نتائج بھگت رہی ہے، شرجیل میمن
پاکستان مسئلہ کشمیر او آئی سی کی ترجیحات میں شامل ہے، جنرل سیکریٹری حسین ابراہیم کشمیر کا دورہ اس لئے کر رہے ہیں کہ یہاں آکر اپنی آنکھوں سے صورتِ حال دیکھیں، جنرل سیکریٹری او آئی سی
پاکستان مردان کے علاقے پارہوتی میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق، ایک زخمی لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا، ریسکیو
پاکستان لنڈی کوتل: جماعت اسلامی کا خواتین سائیکلنگ کیمپ کیخلاف احتجاج جماعت اسلامی نے خواتین کے سائیکلنگ کیمپ کومغربی ایجنڈا قرار دے دیا
پاکستان شکارپور: ڈاکوؤں نے حافظ آباد کے دو نوجوانوں کو اغوا کرلیا مغویوں کے اہلخانہ سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ۔
پاکستان ’نواز شریف نے ایٹم بم دیا، تم سوتر بم ہی دکھا دو‘ عمران خان نے چوری نہیں کی تو جواب دیں، لیگی رہنما
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پہلے بھی ملک کو مشکلات سے نکالا ہے، اسحاق ڈار اسحاق ڈارکی گورنر پنجاب سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا
پاکستان آل شریف کے مفرور خاندان کی واپسی کا وقت ہو گیا ہے، ترجمان پنجاب حکومت ہم کسی صورت عوام کو امپورٹڈ ٹولے کی نااہلی کی سزا نہیں بھگتنے دیں گے
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیا وزیراعظم شہبازشریف کا پارٹی ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ
پاکستان سینیٹراعظم سواتی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے قمبر پولیس نے اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ مانگا
پاکستان طلباء تنظیم کی شکایت پر عمران خان اپنے ہی وزیر پر برہم عمران خان سے آئی ایس ایف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان بلوچستان کے 3 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات، لسبیلہ عوامی اتحاد نے میدان مارلیا پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی
پاکستان شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز وطن واپس پہنچ گئے شہباز شریف نے پھولوں کے ہار پہنا کر بیٹے کا استقبال کیا
پاکستان نیوکراچی میں فائرنگ سے تین سگے بھائی موقع پر ہی دم توڑ گئے واقعہ ذاتی دشمنی کا معلوم ہوتا ہے، پولیس