ہنگلاج مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی بس کو حادثہ، 30 سے زائد زخمی ہندو برادری کی قدیم ترین مذہبی عبادت گاہ ہنگلاج ماتا مندر کا سالانہ تین روزہ میلہ جاری ہے۔
کراچی: چڑیا گھر میں شیرنی کے نابینا ہونے کا انکشاف ہتھنی نور جہاں کے بعد افریقی شیرنی کی زندگی بھی خطرے میں
پرویز الہٰی کیخلاف 2 ارب کی رشوت کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج رشوت 29 کلومیٹر تعمیر کی جانے والی سڑک کی مد میں دی گئی، ایف آئی آر
پاکستان اگلا ٹارگٹ لال حویلی، 14 مئی کو انتخابات نہ ہوئے تو ’فتح خان بندیال کا بیٹا تُن کے رکھ دے گا‘ مذاکرات ناکام ہوں گے، شیخ رشید کی پروگرام "روبرو" میں پیشگوئی
پاکستان بجٹ کے بعد انتخابات کا اعلان قبول نہیں کریں گے، عمران خان 14 مئی سے قبل انتخابات کا اعلان نہیں ہوا تو ہم صوبوں میں الیکشن کرا دیں گے، عمران خان
پاکستان ’الٹی گنتی نا منظور‘ مردم شماری کیخلاف پی ٹی آئی کا کراچی کے 29 مقامات پر احتجاج کبھی بھی مردم شماری درست نہیں کی گئی، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل
پاکستان پرویز الہیٰ کے گھر کارروائی نگراں حکومت پنجاب کی جانب سے کی گئی، اسحاق ڈار پی ٹی آئی کے جذبات سے اپنی قیادت کو آگاہ کروں گا، اسحاق ڈار کا شاہ محمود قریشی کو جواب
پاکستان کراچی سے ٹی ٹی پی کمانڈر کا بھانجا گرفتار ٹی ٹی پی کمانڈر سید ولی کا بھانجا جہانزیب اپنے ماموں کی ایما پر بھتہ وصول کرتا ہے۔
پاکستان مفت آٹے کی تقسیم میں 20 ارب کی کرپشن ہوئی، شاہد خاقان کا انکشاف حکومت ذمہ داریوں سے غافل ہے، عدلیہ کا کام آئین کی تشریح ہے اس کیخلاف مہم جوئی کرنا نہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان حج انتظامات کے حوالے سے مطمئن نہیں ہوں، وزیر مذہبی امور حج انتظامات کیلئے دوبارہ سعودی عرب جانا پڑ سکتا ہے، طلحہٰ محمود
پاکستان سندھ حکومت اور ہیومن رائٹس کمیشن ایکشن میں، سارنگ شر دوبارہ گرفتار ملزم طالب علموں کی عصمت دری کے بعد ان کی ویڈیوز ریکارڈ کرکےانہیں بلیک میل کرتا تھا۔
پاکستان گیس میٹر کے زائد چارجز، ’اوگرا میں بیٹھے بابوؤں کی من مانیاں ناقابل برداشت ہوچکیں‘ وزیراعظم فوری طورپر اوگرا کے من مانے فیصلوں کا نوٹس لیں، وزیرتوانائی سندھ امتیاز شیخ
پاکستان حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے فائنل راؤنڈ کی حکمت عملی بتا دی انتخابات سے قبل عوام کو بھرپور ریلیف دیا جائے، ن لیگی رہنماؤں کی تجویز
پاکستان پرویز الہٰی کے گھر چھاپے کے باوجود پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق پرویز الہیٰ کے گھر آپریشن مذاکرات ختم کرانے کی سازش ہوسکتی ہے، ہماری طرف سے مذاکرات ختم کرنے پر انہیں موقع مل سکتا ہے، پی ٹی آئی
پاکستان میوہ شاہ قبرستان کراچی کے سب سے بڑے ”ائیرپورٹ“ میں تبدیل ایک ہوائی جہاز نے اپنے ایندھن کی اقسام بھی بتا دیں۔
پاکستان عمران کو مسلط کرنیوالے پاکستان کے مجرم اور سزا کے مستحق ہیں، مریم نواز ساس، داماد، بچوں کی خواہش پر فیصلے ہو رہے ہیں، مریم نواز
پاکستان ایس آئی یو ٹی میں پانچ سالہ بچی کی پہلی کامیاب ہارٹ سرجری ہسپتال میں پہلی اوپن ہارٹ سرجری کرنے کے لیے کافی منصوبہ بندی کی گئی۔
پاکستان کراچی، محکمہ بلدیات کا نالوں کی صفائی کیلئے1ارب روپے کا مطالبہ گزشتہ سال نالوں کی صفائی کیلئے 63 کروڑدے چکے، محکمہ خزانہ
پاکستان سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس سماعت کے لیے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ 2 مئی کو سماعت کرے گا
پاکستان پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ: پولیس پر حملے میں گرفتار 2 افراد مقدمے سے خارج عدالت نے 17 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا
پاکستان وزیراعظم کی موسم گرما میں بجلی کی ترسیل میں بہتری کیلئے اقدامات کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خرم دستگیر کی ملاقات
پاکستان محسن نقوی کے عہدے پر برقرار رہنے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا درخواست میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب، الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریق
پاکستان عمران خان کو دھمکیاں: مریم اور رانا ثناء کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت نے سماعت 13 مئی تک ملتوی کردی
پاکستان دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے، آرمی چیف پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 147 ویں پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب
پاکستان پرویز الہٰی سمیت دیگر کیخلاف 13 دفعات کے تحت مقدمہ درج مقدمہ سی او اینٹی کرپشن کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان کراچی: ملیرکورٹ میں پیشی پر آیا شہری برادر نسبتی کی فائرنگ سے زخمی پولیس کی فائرنگ سے ملزم فرار ہوگیا
پاکستان کراچی: مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش بارش کا سلسلہ یکم مئی تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
پاکستان اینٹی کرپشن کیس: پرویزالہٰی کی حفاظتی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری جسٹس طارق سلیم شیخ نے حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کیا
پاکستان فیصل آباد میں نامعلوم افراد کا تھانہ سول لائن پر پتھراؤ، عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی
پاکستان مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ آج اجلاس میں کریں گے، فواد چوہدری چھاپے اور گرفتاریاں مذاکراتی عمل کو بے معنی بنارہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
پاکستان پی آئی اے کے طیارے میں گندا پانی اُبل پڑا گندے پانی کی وجہ سےعملے اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا
پاکستان پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے سے روکنے اور پولیس ایکشن کیخلاف درخواست دائر سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے بیٹے نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی
پاکستان کراچی سینٹرل جیل میں قیدیوں تک منشیات پہنچانے کاانوکھا طریقہ سامنے آگیا جیل تک منشیات پہنچانے کے متعدد واقعات سامنے آگئے، جیل حکام
پاکستان چوہدری برادران کو لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے، شیخ رشید چابی کے کھلونے کلیم اللہ اور سلیم اللہ کھیل رہے ہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان بورے والا: 10سالہ بچی کا ریپ کرنیوالا ملزم پولیس کی حراست میں ہلاک ملزم نے گزشتہ روز10 سالہ بچی کا ریپ کیا تھا،پولیس
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف نے اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا اسحاق ڈار پی ٹی آئی سے جاری مذاکرات پر بریفنگ دیں گے
پاکستان مذاکرات کی آڑ میں گوگی، پنکی، بھٹی اور خان کی چوری معاف کردی جائے، طلال چوہدری پرویزالہٰی کو یہاں تک پہنچانے والا اس بیٹا ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان سوڈان سے پاک فضائیہ کا طیارہ 97 پاکستانیوں کو لیکر کراچی پہنچ گیا حکومت پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی میں سہولت فراہم کرتی رہے گی، وزارت خارجہ
پاکستان الیکشن اپنے وقت پر ایک ساتھ ہونے چاہئیں، شرجیل میمن عدلیہ عمران خان کے تمام غیرقانونی کیسز کو جائز قرار دے دے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان پرویزالٰہی کی گرفتاری، عمران خان کا قوم کو نیا لائحہ عمل دینے کا اعلان پی ٹی آئی رہنماؤں کی چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی مذمت
پاکستان راجن پور: ضلعی انتظامیہ نے 6 کروڑ روپے مالیت کی گندم ضبط کرلی ضلعی انتظامیہ گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف متحرک ہوگئی
پاکستان نیو یارک سٹی حکومت روز ویلٹ ہوٹل کو کرائے پر لینے کی خواہش مند ہوٹل کے 1025 کمرے 200 امریکی ڈالرز یومیہ کے حساب سے دوبارہ کارآمد بنائے جائیں گے،ای سی سی اعلامیہ