کچے کے علاقے میں آپریشن جاری، ملزمان کے 7 ٹھکانے نذر آتش کچے کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ شروع، سنائپر تعینات کر دیئے گئے
مسلم لیگ ن دھاندلی زدہ نتائج قبول نہیں کرے گی، رانا ثناء اللہ آڈیوز لیک معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، وفاقی وزیرداخلہ
پشاور: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خفیہ ادارے کا اہلکار جاں بحق کانسٹیبل ابرار ڈیوٹی ختم کرکے اپنی موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا۔
پاکستان جو دہشتگردی کا نشانہ بن چکے ان کا بھی ساتھ دیں، بلوچستان شہداء فورم ہم دہشتگردوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں، ہم ملکی سلامتی پر کوئی آنچ آنے نہیں دیں گے، شرکاء ریلی
پاکستان وہ دن دور نہیں جب پیپلز پارٹی لاہور کا قلعہ فتح کرے گی، شرجیل میمن ہماری لڑائی ملک میں انتشار پھیلانے والوں کےخلاف ہے، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان شاہ محمود قریشی نے ڈیڈلاک توڑنے کا نسخہ بتا دیا مذاکرات پر ن لیگ بھی تقسیم نظر آتی ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان یکم مئی کی ریلی، نگراں حکومت پنجاب سے پی ٹی آئی کو اجازت مل گئی اجازت نامہ میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ اور اداروں کے خلاف تقاریر کی اجازت نہیں ہوگی
پاکستان اپنے بیٹے اور عزیر کو بلا کر آڈیو لیک سے متعلق پوچھا، جسٹس (ر) ثاقب نثار خواجہ آصف اپنے دل کا غبار نکال لیں میں کچھ نہیں کہنا چاہتا، سابق چیف جسٹس
پاکستان لاہور: اہلکار کے سر پر پستول رکھنا مہنگا پڑگیا، 3 ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 2 پستول، بائیک اور موبائل فون برآمد
پاکستان جرمن سفیر کی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات ملاقات میں عمران خان نے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ بھی اٹھایا
پاکستان افغان وزیر خارجہ کا 4 روزہ دورہ پاکستان، ٹی ٹی پی کا معاملہ زیر بحث آئے گا ملک میں ٹی ٹی پی عسکریت پسندوں کی جانب سے حملوں کی ایک نئی لہر جاری ہے۔
پاکستان مردم شماری کے اعداد وشمار جاری، سیاسی جماعتوں کے تحفظات برقرار کراچی میں ایک کروڑ 78 لاکھ 19 ہزار 110 افراد کا شمار ہوچکا ہے، ادارہ شماریات
پاکستان نگران پنجاب حکومت کا شاہد خاقان عباسی کے الزام پر سخت ردعمل شاہد خاقان عباسی آٹااسکیم میں کرپشن کے بیان پر معذرت کریں یا ثبوت مہیا کریں، نگران وزیراطلاعات
پاکستان ذاتی مفادکیلئے ملک کیلئے خطرہ پیدا کیا جا رہا ہے، اسد عمر ایم کیو ایم نے کراچی کا سودا کیا، اسد عمر
پاکستان ڈسکارڈ لیکس: خفیہ میمو میں حنا ربانی کا حکومت کو امریکہ سے تعلقات پر انتباہ پاکستان، چین اور امریکہ کے درمیان جھولتا نہیں رہ سکتا، حنا ربانی کھر
پاکستان ایم کیو ایم کے مردم شماری کے حوالے سے اعتراضات دور نہ ہوسکے مردم شماری میں آبادی کو پہلے سے بھی کم کر دیا گیا، خالد مقبول صدیقی
پاکستان اسلام آباد: ڈاکو کی فائرنگ سے گیٹ پر کھڑا سیکیورٹی گارڈ جاں بحق راولپنڈی،اسلام آباد پولیس میں حدود کا تنازع، کارروائی تاحال تاخیرکا شکار
پاکستان پاک فضائیہ کا ایک اور طیارہ سُوڈان سے 140 پاکستانیوں کو لیکر کراچی پہنچ گیا تمام افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں
پاکستان نوازشریف کی وزیراعظم اور اسحاق کو مذاکرات کے حوالے سے اہم ہدایت 14 مئی کو صرف پنجاب میں انتخابات قطعی قبول نہیں، نواز شریف
پاکستان آئین میں کہاں لکھا ہے عدلیہ مذاکرات کروائے گی، خواجہ آصف آئین کے مطابق 90 دن میں الیکشن ہونا ہیں تو ایک دن میں ہونا بھی لکھا ہیں، وزیردفاع
پاکستان یو اے ای کے تعاون سے سُوڈان میں پھنسے 2 پاکستانی بحفاظت ابوظہبی پہنچ گئے شہریوں کو نکالنے پرمتحدہ عرب امارات کے شکر گزار ہیں، پاکستانی سفیر
پاکستان عازمین حج کو آب زم زم مفت نہیں پیسوں کے عوض ملے گا سعودی عرب کو آب زم زم کے عوض رقم ڈالرزمیں ادا کی جائے گی
پاکستان سیلاب کے باوجود پاکستان میں 10 سالوں میں گندم کی ریکارڈ پیداوار وزیراعظم کا گندم کی 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیدوار پر اظہارِ تشکر
پاکستان مذاکرات میں ناکامی کی صورت میں تحریک انصاف کی نئی حکمت عملی تیار تحریک انصاف خاموش بیٹھ جائے یہ نہیں ہو سکتا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان پی آئی اے نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس طلب کرلیا حج فلائٹ آپریشن 2023 سمیت مجموعی صورتحال پربریفنگ دی جائے گی
پاکستان پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 5 روپے فی لیٹر سستا ۔لائٹ ڈیزل میں 10 روپے کمی کردی گئی،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کردیا
پاکستان صدر مملکت نے نیب ترمیمی بل 2023 نظرثانی کیلئے دوبارہ پارلیمنٹ بھجوا دیا 1999 میں پہلے کی گئی ترامیم سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں، صدر عارف علوی
پاکستان چوہدری شجاعت کے گھر پولیس ایکشن پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مدینے سے پیغام میں مدینہ میں ہوں اورتمام تفصیلات حاصل کررہاہوں، محسن نقوی
پاکستان کراچی میں گاڑی سے ملنے والی لاشیں تیل چوروں کی نکلی دونوں افراد پارکو کی لائن سے تیل چوری کرنے میں ملوث تھے
پاکستان دوسری شادی کرنے والی بیوی اور اس کے شوہر کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے اپنی اور مقتولین کی بچیاں بھی اغوا کرکے لے گیا تھا، پولیس
پاکستان حکومت سندھ پر بیرونی قرضہ ایک ہزار 119 ارب روپے ہو گیا سندھ حکومت نے مزید 500 ارب روپے قرضوں کے معاہدے کر لیے
پاکستان منکی پاکس: کراچی سمیت ملک کے تمام ائرپورٹس پر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ائرپورٹ سیکیورٹی فورس نے ایس اوپیز جاری کردی
پاکستان صادق آباد: پولیس نے 3 شہریوں کو اغواء ہونے سے بچالیا کچے میں آپریشن کے دوران 3 ڈاکو ہلاک، 28 گرفتار کیے جا چکے ہیں
پاکستان بلوچستان میں بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے ملک میں 5 مئی تک بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان کراچی: جھگڑے کے دوران سابق پولیس اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان قتل نوجوان نجی اسپتال میں او ٹی ٹیکنیشن تھا
پاکستان کراچی: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے جھلس کر 7 افراد زخمی زخمیوں میں میاں بیوی اور بچے بھی شامل
پاکستان پاسپورٹ اب کتنے دنوں میں ملے گا، نئی ہدایات جاری درخواست گزار کو پاسپورٹ ملنے کی مدت میں کمی کردی گئی