پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی رہائی کیلئے چیف جسٹس کو خط خط میں چیف جسٹس سے عدالتی حکم پر عملدرآمد کرانے کی استدعا
مئی کے پہلے ہفتے میں انتخابات کا اعلان کردیں، عمران خان کا مطالبہ نواز شریف اور میرا نام ای سی ایل پر ڈال دیں، چیئرمین پی ٹی آئی
گھر کی چھت پر آتشزدگی سے 8 بچے جھلس کر زخمی، اسپتال منتقل دو بچوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، اسپتال انتظامیہ
پاکستان پولیس پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے میں ناکام، خواتین سمیت 25 ملازمین گرفتار پولیس نے چوہدری شجاعت حسین کے گھر شیشے بھی توڑ دیے
پاکستان وزیر خارجہ کے دورہ بھارت پر تمام اسٹیک ہولڈرز آن بورڈ ہیں، حنا ربانی کھر کسی ادارے نے بلاول بھٹو کے دورے کی مخالفت نہیں کی، وزیر مملکت خارجہ
پاکستان کراچی میں ایک بار پھر آٹا بحران پیدا ہونے کا خدشہ فلور ملز مالکان اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے
پاکستان ادارہ شماریات کا مردم شماری میں پانچویں بار توسیع کرنے کا فیصلہ مردم شماری میں پاکستان کی آبادی 23 کروڑ 74 لاکھ 48 ہزار241 شمار ہو چکی ہے، ادارہ شماریات
پاکستان عید الاضحیٰ کے بعد قومی انتخابات کی تجویز دی، سراج الحق پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی والے رویوں میں لچک پیدا کریں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان بلدیاتی الیکشن، بلوچستان کے 35 اضلاع کی مخصوص نشستوں کے انتخابات کا شیڈول جاری بلوچستان میں کوئٹہ کے علاوہ تمام اضلاع کا انتخابات کا شیڈول جاری
پاکستان مسئلہ نوٹوں کی نہیں، ووٹوں کی کمی کا ہے، اسدعمر حکومت کے پاس 21 ارب نہیں لیکن 8 ماہ میں 515 ارب کے اخراجات کی منظوری دی گئی، اسدعمر
پاکستان وزیراعظم نے 10 سے 14 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری لگانے کی منظوری دیدی اجلاس میں عوام کی بجلی عوام کو لوٹانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر مملکت برائے پیٹرولیم
پاکستان کچے میں 51 ہزار ایکڑ علاقہ کلیئر کرا لیا، آئی جی پنجاب کچے سے شرپسندوں کا خاتمہ کرکے پائیدار امن قائم کریں گے، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان لاہور میں ملزم کو چھڑوانے کیلئے وکلا کا پولیس افسر پر تشدد واقعے کا مقدمہ تھانہ موچی گیٹ میں درج کر لیا گیا
پاکستان نگراں مشیر صحت خیبر پختونخوا ڈاکٹر عابد جمیل مستعفی استعفیٰ نجی مصروفیت کی بناء پر دیا ہے، ڈاکٹر عابد جمیل
پاکستان پاکستان آنے والے چار مسافروں میں منکی پاکس کی تصدیق نہ ہوسکی مسافروں کے ان نمونوں میں منکی پاکس کی تصدیق نہیں ہوئی، لیبارٹی رپورٹ
پاکستان پاکستان اور یورپی یونین کا دہشتگردی کیخلاف تعاون کے فروغ پر اتفاق ڈائیلاگ میں افغان صورتحال کے علاقائی و عالمی سلامتی پر اثرات پر مشاورت، اعلامیہ
پاکستان پاکستان بھارتی قیادت کے دہشت گردی کے حوالے سے الزامات کو مسترد کرتا ہے، دفترخارجہ پاکستان نے روس سے تنازعہ میں یوکرین کو ہتھیار فراہم نہیں کیے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان کسی ضلع میں جرگہ ہوا تو آئی جی سندھ کیخلاف کارروائی کی جائے گی، سندھ ہائیکورٹ سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں ہونے والے جرگوں کوغیرقانونی قرار دے دیا
پاکستان عید کے چوتھے روز اے ٹی ایم میں جوڑے سے لوٹ مار اور تشدد کی ویڈیو وائرل چہرہ واضح نظر آنے کے باوجود ڈکیتی کا ملزم گرفتار نہ کیا جاسکا
پاکستان مونس الہی کے دوست سہیل اصغراعوان سیشن کورٹ سے گرفتار ملزم کو گوجرانوالہ میں درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے، اینٹی کرپشن
پاکستان یو اے ای نے کراچی میں بڑا ویزا سینٹر کھول دیا مجھے یقین ہے کہ یہ مرکز یو اے ای میں روزگار کی کھڑکی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان ٹیسٹ منفی، کراچی میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس چکن پاکس نکلا مریض میں اب تک منکی پاکس کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی، دائریکٹر این آءی سی ایچ
پاکستان عمران خان پر قاتلانہ حملے کے نامکمل چالان میں اہم انکشافات جے آئی ٹی تفتیش اور عمران خان کو لگنے والے گولیوں کی فرانزک رپورٹ میں تضاد سامنے آگئے
پاکستان لکی مروت: دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے حملے کی ذمہ داری کسی بھی تنظیم نے تاحال قبول نہیں کی
پاکستان پکڑ دھکڑ شریف برادران کا پرانا وطیرہ اور ہر کام جعلی ہے، پرویزالہیٰ بھگوڑا نواز شریف وطن واپس آئے تو بات کریں گے، سابق وزیراعلیٰ
پاکستان مذاکرات نہیں ہونے چاہیے یہ وقت کا ضیاع ہے، خواجہ آصف علیحدہ علیحدہ انتخابات سے وفاق کوبہت نقصان پہنچے گا، وزیردفاع
پاکستان پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو دبئی جانے سے روک دیا گیا ایف آئی اے نے پاسپورٹ، بورڈنگ کارڈ اورسامان قبضے میں لے لیا
پاکستان حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کا دوسرا دور ختم، اندورنی کہانی سامنے آگئی منگل کو صبح 11 بجے مذاکرات کا فائنل راؤنڈ ہوگا، وزیرخزانہ اسحاق ڈار
پاکستان حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، عمران خان یہ لوگ انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان عامرلیاقت کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کی دانیہ شاہ کی درخواست مسترد فیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے، وکیل
پاکستان پشاورہائیکورٹ نے تاریخی راج کپورحویلی کی ملکیت پرفیصلہ سنادیا 'رشی کپورحویلی کی مٹی بھارت لے گئے تھے'
پاکستان کراچی: احمدی وکیل نام کیساتھ ’سید‘ لگانے کے الزام میں گرفتار مقدمہ بھی دوسرے وکیل کی شکایت پر درج کیا گیا
پاکستان کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الٰہی کے بیٹے، بہوؤں سمیت کی عبوری ضمانت میں توسیع
پاکستان انتخابات کیلئے فنڈز: سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے بھی رپورٹ طلب کرلی سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے فنڈز کے اجراء کے معاملے پر نوٹس بھجوادیا
پاکستان عمران خان کی تقاریر پر پابندی: پیمرا کو جواب جمع کرانے کا ایک اور موقع عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر کوٸی پابندی نہ لگاٸی جاٸے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان مریم نواز کو پرچ پیالی، ملکہ اور تندور، حمزہ کو مور اور انار کے انتخابی نشانات الاٹ لاہور کے 30 حلقوں کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
پاکستان شارع فیصل، نرسری کے قریب عمارت کی چھت پر لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے
پاکستان جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی پیشی پر عدالتی فائل کی گمشدگی کا معاملہ نمٹا دیا گیا اگر میں نوٹس بھی کرلو تو توہین عدالت کی کارروائی کیسے کروں گا، جسٹس عامر فاروق
پاکستان جنگ زدہ سوڈان سے مزید 110 پاکستانیوں کی واپسی، تعداد 259 ہوگئی چینی بحری جہاز پر 216 پاکستانی سوڈان سے جدہ پہنچ گئے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کا اعلیٰ پولیس حکام کو لاپتہ افراد کے کیسز خود دیکھنے کا حکم چیف سیکریٹری، سیکریٹری داخلہ، آئی جی سندھ کو نوٹس جاری
پاکستان فنڈزنہیں ملے، 14 مئی کو انتخابات نہیں ہوسکتے: الیکشن کمیشن نے رپورٹ جمع کروادی انتخابات کیلئے فنڈز منتقل نہیں ہوئے، الیکشن کمیشن رپورٹ
پاکستان کراچی، لیاری میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس رپورٹ بچے میں علامات منکی پاکس جیسی ہیں، اسپتال ذرائع
پاکستان پاکستان مخالف عناصر کو بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، وزیراعظم رسالپور پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں پاسنگ آؤٹ پریڈ جاری
پاکستان سابق آرمی چیف کی گفتگو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی گئی، آئی ایس پی آر سابق آرمی چیف کی گفتگو سے متعلق تبصروں پر ردعمل
پاکستان پی ڈی ایم اے سندھ کی ضلعی انتظامیہ کو بارشوں سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت بارشوں سے سندھ بھر میں نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ
پاکستان تشدد کے الزام میں آئی جی پنجاب کے پی آر او نایاب حیدر گرفتار پولیس نے نایاب حیدر کو بیٹے اور دیگر 2 افراد سمیت گرفتار کیا
پاکستان اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور ’دیگر 2 اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں توجوائنٹ الیکشن کے لیے تیارہیں‘
پاکستان انتخابات کیلئے فنڈز، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات کیلئے فنڈز ملے یا نہیں، سپریم کورٹ