سعودی عرب سے کراچی آنے والے باپ بیٹی میں منکی پاکس کی تشخیص دونوں مسافروں کے خون نمونے ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھیج دیئے، محکمہ صحت سندھ
تھیلیسیمیا میں مبتلا بچہ پائلٹ بن گیا پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر ایک دن کے لیے عبداللہ نوید کو پائلٹ بنایا گیا
معاشی مشکلات سے آگاہ ہیں، پاکستان کی مدد کرنا ہماری ترجیح ہے: چینی وزیر خارجہ پاکستان سی پیک اور گوادر بندرگاہ کی تکمیل کے لئے پُرعزم ہے، صدر عارف علوی
پاکستان بی جے پی کی کوشش ہے دنیا بھر کے مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دیا جائے، بلاول بھارت نے اپنے عمل سے ثابت کیا کہ وہ بین الاقوامی قانون کا احترام نہیں کرتا، وزیرخارجہ
پاکستان پی ٹی آئی کو آج لاہور میں ریلی نکالنے کی اجازت ریلی کی اجازت دن 2 بجے سے شام ساڑھے 7 بجے تک ہوگی، نوٹیفکیشن
پاکستان الیکشن نہ ہوئے تو وزیراعظم اور الیکشن کمشنر نااہل ہو جائیں گے عدالت حکومت سے الیکشن کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست چاہتی ہے، احمد بلال محبوب
پاکستان ’نریندر مودی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو مدعو کیا جائے گا‘ بھارت میں سینئر صحافیوں کی منیزے جہانگیر سے خصوصی گفتگو
پاکستان درخت کاٹنے والوں کے خلاف فوری مقدمات درج کرنے کا حکم جو بارشیں ہم دیکھ رہے ہیں اگر دوبارہ بارش آگئی تو لاہور ڈوب جائے گا، عدالت
پاکستان ایف آئی اے نے فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا ریڈ وارنٹ جاری ہوئے تو فرح خان کی گرفتاری عمل میں لائے گی، ایف آئی اے
پاکستان چینی وزیر خارجہ چن گانگ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے فغان وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی کچھ دیر قبل کابل سے پاکستان پہنچ چکے ہیں
پاکستان پولیس جے آئی ٹی کا زمان پارک میں کرائم سین کا معائنہ، عمران خان سے سوالات کارسرکار میں مداخلت سمیت 10 مقدمات، ٹیم نے ایک گھنٹہ سے زائد تفتیش میں کرائم سین سے شواہد اکٹھے کئے
پاکستان بھارت تعلقات کی بحالی کیلئے کشمیر پر یکطرفہ فیصلہ واپس لے، وزیر خارجہ کا مطالبہ بھارت کو کشمیر سے متعلق اگست 2019 کی صورتحال پر واپس آنا ہوگا، بلاول بھٹو
پاکستان دکی: موسلادھار بارش، شدید ژالہ باری کے باعث فصلیں تباہ ہوگئیں ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
پاکستان ضلع کرم میں 5 اساتذہ سمیت 8 افراد کے قتل کیخلاف ہڑتال تمام بازار، تعلیمی ادارے بند، جاں بحق افراد کی تدفین بعد نماز جمعہ کی گئی
پاکستان ”ہتھنی کے مرنے کی کوئی تو وجہ ہوگی پوسٹمارٹم رپورٹ پیش کریں“، عدالت عدالت نے درخواست کی سماعت کل تک ملتوی کردی
پاکستان کراچی: اُمیدواروں کے انتقال سے خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان شہر قائد کی 11 یونین کونسلزمیں الیکشن ہوں گے
پاکستان پی ٹی آئی دور کے سوشل میڈیا انفلوئنسرزکیخلاف تحقیقات کا فیصلہ کے پی نگراں حکومت کا ریاست مخالف اکاؤنٹس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو مراسلہ
پاکستان محکمہ خوراک پنجاب کو گوجرانوالہ کی 4 فلور ملز ڈی سیل کرنے کا حکم تمام ملوں کو غیر قانونی طور پر سیل کیا گیا
پاکستان عدلیہ سے اظہار یکجہتی ریلی: پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ڈپٹی کمشنر کو ریلی کا این او سی جاری کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست
پاکستان صادق آباد: کچےمیں آپریشن 27ویں روز بھی جاری، 3 ڈاکو ہلاک ، 33 گرفتار آئی جی پنجاب کی قیادت میں جاری آپریشن 27ویں روز میں داخل ہوگیا
پاکستان سفارتی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے دہشتگردی کوہتھیار بنانے میں نہ پھنسیں، بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے خطاب
پاکستان سوات: کڈنی اسپتال کو دوبارہ نوازشریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ سمری نگراں حکومت کو بھیجی جائے گی
پاکستان حکومتی اتحاد نے پی ٹی آئی سے مذاکرات پر سُپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا حکومت اور اپوزیشن ایک ہی تاریخ کوالیکشن کرانے پرمتفق ہیں
پاکستان شہباز شریف آج لندن میں دولتِ مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کرینگے وزیراعظم برطانیہ میں7 روز قیام کریں گے
پاکستان توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ، 10 مئی کو عدالت طلب واجہ حارث نے درخواست گزار کی شکایت قابلِ سماعت ہونے کی مخالفت کردی۔
پاکستان ملک میں ایک ہی دن الیکشن کا کیس: سیاسی مسائل کو سیاسی قیادت حل کرے حکومتی اتحاد نے پی ٹی آئی سے مذاکرات پرجواب جمع کروادیا
پاکستان چینی وزیر خارجہ عہدہ سنبھالنے کے بعد آج پاکستان کا 2 روزہ دورہ کرینگے چینی وزیر بلاول بھٹو کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر آ رہے ہیں
پاکستان عدالت میں انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے، دہرا معیار کوئی تسلیم نہیں کرے گا، وزیراعظم اداروں کو اپنے دائرے میں رہ کر آئینی کردار ادا کرنا چاہئے، وزیراعظم شہباز شریف