امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ایرانی سفیر کی ملاقات سراج الحق نے ایرانی سفیر کی دورہ ایران کی دعوت قبول کرلی
پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کے اختلافات شدت اختیار کرگئے پاکستان بار کونسل کی جانب سے سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری سپریم کورٹ بار کو عہدے سے ہٹانے پر سپریم کورٹ بار کی جوابی کارروائی
شنگھائی تعاون تنظیم کی سائیڈلائن پر بلاول کی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم نے روس کے ساتھ تعاون اور ہم آہنگی کی نئی راہیں کھولی ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان ’امید ہے آئی ایم ایف سے ڈیل بجٹ سے پہلے ہوجائے گی‘ مسئلہ یہ نہیں کہ انتخابات ہونے چاہئیں یا نہیں، مسئلہ یہ ہے کہ پنجاب کے الیکشن پہلے ہوں یا سب الیکشنز ایک ساتھ ہوں، احسن اقبال
پاکستان بشریٰ بی بی نے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا غلط بیانی اور جھوٹے الزامات عائد کیے، مریم نواز 7 روز میں غیرمشروط معافی مانگیں، بشریٰ بی بی
پاکستان سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے میں ملوث کالعدم القاعدہ اور ٹی ٹی پی کا دہشتگرد ہلاک اقبال عرف بالی کھیارہ کی مردہ یا زندہ گرفتاری پر 1 کروڑ 5 لاکھ روپے کی انعامی رقم مقرر تھی
پاکستان میرپور خاص میں جماعت احمدیہ کی عبادت گاہ میں توڑ پھوڑ ترجمان جماعت احمدیہ نے الزام عائد کیا کہ پولیس واقعے کا مقدمہ درج نہیں کر رہی۔
پاکستان پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور سکھر جیل سے رہا جیل سے رہائی پر حلیم عادل شیخ اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں نے استقبال کیا
پاکستان انتخابات کب ہوں گے معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن آج کل سپریم کورٹ کے چکر لگا رہے ہیں، ہماری تیاری پنجاب اور کے پی الیکشن کی تھی،عمر حمید
پاکستان پی اے سی نے اراکین پارلیمان، وزرا، ججز، جرنیلوں کو ملنے والے پلاٹس کی تفصیلات طلب کرلیں قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سی ڈی اے کی حدود میں ملنے والے پلاٹس کی تفصیلات طلب کیں
پاکستان ’قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس فیض حمید سے بھی اوپر سے آیا تھا‘ کیا ان کے لیے کشمیر کوئی ایشو نہیں ہے؟ عمران خان کا بلاول کے دورہ بھارت پر ردعمل
پاکستان حکومت، پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جلد شروع ہونے کا امکان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کی حامی ہیں.
پاکستان ملک میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کا کیس سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ آج سماعت کرے گا
پاکستان اپرکرم میں فائرنگ کے مختلف واقعات، سرکاری اساتذہ سمیت 7 افراد قتل ملزمان نے اسٹاف روم میں گھس کر فائرنگ کی، ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: پاکستان اور بھارت نے ہاتھ ملا لیا پرسکون ماحول میں بات چیت کا موقع فراہم کرنے کیلئے میڈیا کو عشائیے سے دور رکھا گیا ہے۔
پاکستان جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے ذرائع آمدن کے آڈٹ کا معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سپرد ملک میں کوئی ایسا نظام نہیں کہ پتہ لگایا جاسکے کہ کتنے لوگوں کے پاس غیر قانونی ہتھیار ہیں، وزارت داخلہ
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کا مراد سعید کو ہراساں نہ کرنے کا حکم درج مقدمات کی تفصیلات 9مئی کوپیش کرنے کا حکم
پاکستان عمران خان کیخلاف ویلفیئر ہوم کا سرکاری بجٹ بند کرنے پر درخواست دائر درخواست میں عمران خان پر امانت میں خیانت کا الزام لگایا گیا
پاکستان ”جس سے خطرہ ہے عدالت جاکر ثبوت دیں ورنہ اپنا منہ بند رکھیں“ مریم اورنگزیب کا عمران خان کو چیلنج
پاکستان جی 20 ممالک مقبوضہ کشمیر کے اجلاس میں شرکت نہ کریں، طاہر اشرفی پاکستان کا مقبوضہ کشمیرپرمؤقف بہت واضح ہے، چیئرمین پاکستان علماء کونسل
پاکستان شمالی وزیرستان: فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت ہلاک، 6 سپاہی شہید فائرنگ کے تبادلے میں بہادری سے لڑتے ہوئے 6 سپاہی شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان کراچی میں منکی پاکس کی مشتبہ خاتون کا کیس سامنے آگیا جدہ سے کراچی آنیوالے مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق
پاکستان سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل پر عملدرآمد روکنے کا فیصلہ تاحکم ثانی برقرار سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان عمران خان کی ٹانگ ایک معمہ بن چکی ہے، عطا تارڑ شوکت خانم کےعلاوہ کسی اوراسپتال جانےکوتیارنہیں، لیگی رہنما
پاکستان نوجوانوں پرتشدد کرنے والا ٹریفک وارڈن ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معطل ٹریفک وارڈن نے بغیر ہیلمٹ کے موٹرسائیکل سوار کا چالان کیا تھا
پاکستان مالا کنڈ: جوڈیشل مجسٹریٹ نے مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
پاکستان پاک بھارت تعلقات میں پیشرفت متوقع نہیں تو بلاول گوا کیوں پہنچے فارن پالیسی میگزین میگزین نے جواب دے دیا۔ بی بی سی کو برف پگھلنے کی امید
پاکستان نابینا مؤذن سے نوسربازی کرنے والے ملزم نے موبائل واپس بھجوا دیا میڈیا پرخبر چلنے کے بعد چور نے گھبرا کر فون بائیک رائیڈر کے ذریعے واپس بھجوایا
پاکستان پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا وفاقی وزیر تحریری معذرت کریں، اور ملک کے معروف اخبارات میں معذرت نامہ شائع کروائیں، نوٹس
پاکستان سرکار نے عمران خان کو پکڑنا ہو تو میانوالی میں مقدمہ درج کر کے پکڑ لے، اے ٹی سی جج عمران خان اے ٹی سی آتے ہیں تو ضمانت میں توسیع کردی جائے گی، عدالت
پاکستان عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت مکمل نہ ہونے کا علم تھا، عون چوہدری دوران عدت نکاح کیس میں عون چوہدری کا بطور گواہ بیان
پاکستان خیبرپختونخواہ میں وکالت کے لائسنس کیلئے ختم نبوت سرٹیفکیٹ پردستخط لازمی قرار خیبر پختونخوا بارکونسل ایگزیکٹو باڈی اجلاس میں فیصلہ
پاکستان چوہدری شجاعت ق لیگ کے صدر ہوں گے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا چوہدری وجاہت کی درخواست خارج کر دی گئی
پاکستان صوبے میں 6 لاکھ سے زائد مہمان پرندوں کی آمد ہوئی، محکمہ وائلڈ لائف سندھ سردعلاقوں سے آنیوالے مہمان پرندوں کی رپورٹ جاری
پاکستان سیاست کا مسئلہ سیاستدانوں نے خود حل کرنا ہے، سراج الحق سیاسی بدحالی کی وجہ سے پاکستان دنیا میں تماشا بنا ہوا ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان افغان وزیر خارجہ کابل سے اسلام آباد پہنچ گئے چینی وزیر خارجہ بھی بلاول بھٹوکی دعوت پر آج پاکستان آ رہے ہیں
پاکستان کسی بیرونی ایجنسی سے خطرہ نہیں، مافیا نے سپریم کورٹ کو تقسیم کردیا، عمران خان اسلام آباد روانگی سے قبل 4 نکاتی خصوصی ویڈیو پیغام جاری
پاکستان عمران کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت، 7 میں شامل تفیش ہونے کا حکم عبوری ضمانت کی سات درخواستوں پر فیصلہ محفوظ، دو میں توسیع
پاکستان بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے گوا پہنچ گئے اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیرخارجہ کے ہمراہ ہے