Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

کراچی اور حیدرآباد رینج کے 39 پولیس افسران و اہلکار معطل

ایکشن ٹاسک فورس کی سفارش پرکیا گیا
شائع 05 مئ 2023 01:36pm

جرائم کے خلاف بنائی گئی صوبائی ٹاسک فورس نے سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کراچی اور حیدرآباد رینج کے 39 افسران واہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق معطل ہونے والے تمام افسران و اہلکاروں کا تبادلہ بلیک کمپنی کردیا گیا ہےجبکہ بڑے پیمانے پرایکشن ٹاسک فورس کی سفارش پرکیا گیا۔

خیال رہے کہ معطل افسران میں کراچی کے 6 ایس ایچ اوز اور حیدرآباد کے 2 ایس ایچ اوز بھی شامل ہیں۔

Sindh Police

Karachi Crime

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div