وزیراعظم کی گورنرپنجاب سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ملاقات کے دوران وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے
سکھر کے گردوارے میں عبادت رکوا دی گئی، بھتہ مانگنے کے الزامات ملزمان کی رہائی پرسکھ برادری کا اظہار تشویش، مصالحت کیلئے اتوار کا دن مقرر ہے، ایس ایچ او
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان اور ٹانک میں آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا
پاکستان آئی ایم ایف سے معاہدے پر سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا رد عمل آگیا یہ عید کے روز پاکستان کیلئے اچھی خبر ہے، وزیراعظم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، مفتاح
پاکستان چمن جیل سے خطرناک قیدی فرار، غفلت برتنے پر 3 افسران معطل ڈی پی او نے جیل پر نئے عملے کو تعینات کرکے انکوائری شروع کردی
پاکستان گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کم آمدنی والے افراد کیلئے بڑا اعلان گورنر ہاﺅس ہو یا میرا اپنا گھر عوام سے تعلق جڑا رہے گا، کامران ٹیسوری
پاکستان ہمارا ٹارگٹ پنجاب ہے، الیکشن میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا مقابلہ ہوگا، منظور وسان رہنما پیپلز پارٹی کی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلق بڑی پیشگوئی
پاکستان پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شکیل احمد خان کو گرفتار کرلیا گیا سابق صوبائی وزیر کی گرفتاری تھری ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی
پاکستان ”حافظ نعیم الرحمان کی مثال ’کھسیانی بلی کھمبا نوچے‘ کے مترادف ہے“ ڈپٹی میئر کراچی کا امیر جماعت اسلامی کراچی کی پریس کانفرنس پر رد عمل
پاکستان نوشہرو فیروز ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق حادثے کی شکار کوچ کا ڈرائیور فرار جبکہ کوچ کو تحویل میں لے لیا گیا
پاکستان بڑی عید پر ایف سی کے افسران اور جوانوں کیلئے بڑی خوشخبری وزیراعظم نےایف سی کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کردیں
پاکستان پاکستان کی زمینوں میں مشرق وسطیٰ کی سرمایہ کاری سمیت معاشی بحالی کے نکاتی منصوبے کا اعلان ہم مشرق وسطی سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لے کر آئیں گے، وزیراعظم
پاکستان آئی ایم ایف سے 23 واں پروگرام سائن ہوا، صرف 9 ماہ کیلئے ہے، وزیر خزانہ ہمیں ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، اسحاق ڈار
پاکستان چین نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، قرض حاصل کرنے میں آرمی چیف کا اہم کردار ہے، وزیراعظم 9 مئی اسی سازش کی کڑی تھی جس کے تحت پاکستان کو ڈیفالٹ کی طرف دھکیلا گیا، شہباز
پاکستان لاہور: ایلیٹ فورس کی گاڑی اور کارمیں تصادم، 2 افراد زخمی گاڑیوں کوتھانہ ریس کورس پولیس کے حوالے کردیا گیا
پاکستان بہاولپور میں تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، تین افراد جاں بحق حادثہ کار کا ٹائر پھٹنے کے باعث شہر کے حاصل پور روڈ پر پیش آیا، ریسکیو حکام
پاکستان وزیراعظم بھارت کی میزبانی میں ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت پاکستان کی ایس ای او کیلئے اہمیت ظاہر کرتی ہے، دفتر خارجہ
پاکستان لاہور: نہر میں جانوروں کی آلائشیں پھینکنے پر 7 افراد گرفتار عید کے تینوں دن نہر میں آلائشیں پھینکنے اور سری پائے بھوننے پر دفعہ 144 نافذ رہے گی
پاکستان 15 برس قبل ڈنکی سے جرمنی پہنچنے والا طاہر ڈی پورٹ ہونے کے بعد دوبارہ جا رہا تھا گجرات سے تعلق رکھنے والے ہر شخص نے اسمگلروں کو تقریبا 7,000 ڈالر ادا کیے تھے
پاکستان آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام، اقتصادی ترقی کے حصول میں مدد ملے گی، وزیراعظم یہ معاہدہ ملک کو پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد دے گا، شہباز شریف
پاکستان قربانی کے وقت اونٹ بھاگ نکلا، بپھرے جانور نے دو افراد کو زخمی بھی کردیا کافی تگ و دو کے بعد بے قابو کو اونٹ کو پکڑ لیا گیا
پاکستان فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ، باپ بیٹی سمیت چار افراد قتل پرانی دشمنی پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی، پولیس
پاکستان عید کے دوسرے روز کراچی کا موسم کیسا رہے گا گرمی کی شدت آج 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جائے گی، محکمہ موسمیات
پاکستان گوجرانوالہ: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گاڑی سے چار لاشیں برآمد مقتولین میں دو بھائی اور دو کزن شامل ہیں
پاکستان فیصل آباد: ملزم چھری کے وار سے بڑے بھائی اور بھتیجے کو قتل کرکے فرار دونوں باپ بیٹے کی لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی، پولیس
پاکستان سعودی ولی عہد سے صدر مملکت اور وفاقی وزراء کی ملاقات، حج انتظامات پر مبارکباد محمد بن سلمان سے اسلامی عسکری اتحاد کے کمانڈر جنرل راحیل شریف نے بھی ملاقات کی۔
پاکستان پیر محل میں جانوروں سے بھرا ٹرک الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کردیا گیا