فیصل آباد میں انٹرنیشنل اسنوکر پلئیر ماجد علی کی لاش برآمد ماجد علی 2013 میں ایشین جونیئر چیمپئن شپ کے رنر اپ رہے تھے
کراچی بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق زخمی بچے کی شناخت 5 سالہ محمد ایان ولد عبدالوحید کے نام سے ہوئی، ریسکیو
وزیراعظم شہباز شریف کا ایران اور آزربائیجان کے صدور کو فون، عید کی مبارک دونوں صدرور نے جوابی مبارک دی اور خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا
پاکستان امریکی قونصل خانے کے عملے کو چٹ پٹا مٹن بھاگیا، دلچسپ ویڈیو جاری کردی کراچی میں امریکیوں نے بھی خوب مزہ کیا
پاکستان سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے واقعے پر افسردہ اور صدمے میں ہوں، وزیراعظم یہ حرکت دنیا بھر مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کے لیے کی گئی، وزیراعظم
پاکستان ’اجتماعی قربانی‘ میں ہوش رُبا اضافہ، قصائی کی جھجھنٹ سے نجات مہنگائی کا مقابلہ ایک ہوکرکیا جاسکتا ہے، اجتماعی قربانی پر شہریوں کا ردعمل
پاکستان جہلم میں سیشن جج، دو بیٹوں اور بھانجے سمیت ڈوب کر جاں بحق مرنے والوں میں جج کے بیٹے 36 سالہ عبداللہ، اور 12 سالہ سعد اور بھانجا 12 سالہ عامر شامل
پاکستان آئی جی پنجاب عثمان انور کی ظل شاہ کے گھر آمد ظل شاہ کی فیملی کو کسی موقع پر تنہا نہیں چھوڑیں گے، ڈاکٹر عثمان انور
پاکستان آئی ایم ایف سے قرضہ لینے سے کبھی ترقی نہیں کر سکتے، سراج الحق مشکلات سے نجات کا واحد حل عدل و انصاف کا نظام ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان موٹروے پولیس نے مسافروں کو 7 لاکھ روپے واپس دلا دیئے مسافروں کا ٹرانسپورٹرز کی جانب سے لیا گیا زائد کرایہ واپس ملنے پر خوشی کا اظہار
پاکستان شہداد پور کے جام برانچ میں 25 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، فصلیں اور دیہات زیرِ آب پانی کا بہاؤ تیز ہونے سے اہل علاقہ کو پریشانی کا سامنا
پاکستان محکمہ موسمیات کی آج سے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیش گوئی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین، نوکنڈی، سبی اور دادو میں ریکارڈ کیا گیا
پاکستان عیدالاضحیٰ پر پنجاب میں صفائی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت سڑکوں یا گلی محلوں میں آلائشیں نظر نہیں آنی چاہئیں، محسن نقوی
پاکستان گرم موسم میں گوشت کھانے کے بعد طبیعت خرابی سے بچنے کیلئے کیا کریں عید پر گوشت کھائیں مگر چٹ پٹی مصالحہ دار ڈش سے پرہیز بہتر ہے، طبی ماہرین
پاکستان سیاسی رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی نماز عید کے اجتماعات میں ملک کی سلامتی اور امت کے اتحاد کیلئے دعائیں
پاکستان قربانی سے پہلے ہی آلائشیں اٹھانے پر شکریہ، مرتضیٰ وہاب کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟ ’عید تو ابھی آٸی نہیں اور نہ ہی قربانی کے جانور ذبح ہوٸے، ویڈیو پہلے ہی بنوا لی‘
پاکستان اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 عشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی
پاکستان کراچی : بالکونی سے جھگڑا دیکھنے والا شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا رامسوامی میں جھگڑا دیکھنے والا شہری فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا، ریسکیو
پاکستان آصف علی زردای نے عیدالاضحیٰ کی نماز کس شہر میں ادا کی سابق صدر نے نماز عید کے بعد لوگوں سے ملاقات کی اور عید کی مبارک دی
پاکستان فوج تاحال 9 مئی ٹرائلز کے لیے قانونی تقاضے پورے کرنے میں مصروف 'فوج نے زیر حراست افراد کے خلاف شواہد اکٹھے کر لیے، مفرور افراد کے خلاف مقدمات بنائے جارہے ہیں'
پاکستان عید پر قربانی کرنا اور لوگوں سے ملنا مشکل بنا دیا گیا، شیخ رشید موت کے منہ سے بھی کامیابی چھینیں گے، بعض چھوٹے لوگ بڑے گھروں میں آگئے ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان پاکستان کے ایک شہر میں 300 بکروں کی اجتماعی قربانی اجتماعی قربانی کا مقصد ایسے افراد جو قربانی نہیں کرسکتے ان تک گوشت پہنچانا ہے، سرپرست اجماعتی قربانی
پاکستان ’آج کل 50 ہزار روپے کیا ہے‘، سینیٹرز کی مراعات کے بل کے دفاع میں صادق سنجرانی مستعفی ہونے کو تیار بل پر اعتراض کرنے والی جماعتوں کے اراکین ہی بل پیش اور منظور کرنے میں شامل
پاکستان نفرتیں پھیلانے والا گھر میں اور اس کے پیرو کار جیل میں عید منا رہے ہیں، شرجیل میمن تحریک انصاف میں جیسے لوگ آئے ویسے ہی چلے گئے، صوبائی وزیر اطلاعات
پاکستان یو اے ای حکومت نے کے پی ٹی کا پورٹ لے کر اپنی دوستی کا حق ادا کیا، گورنر سندھ متحدہ عرب امارات نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، کامران ٹیسوری
پاکستان سیوریج لائن میں الائشیں اور بجری نہ ڈالی جائے، میئر کراچی کی اپیل شہر قائد سے الائشیں اٹھانے کا آپریشن 5 روزتک جاری رہے گا، مرتضیٰ وہاب
پاکستان چمن: قیدیوں کی جیل اہلکاروں پر فائرنگ، سنگین مقدمات میں ملوث متعدد قیدی فرار فائرنگ سے ایک جیل اہلکار بھی زخمی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک قیدی ہلاک اور دو زخمی
پاکستان پاک فوج کا پیغام، ایف سی کے جوانوں کی سنگلاخ پہاڑوں پر عید آج شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھنےاور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان کراچی: لیاری میں رینجرز کی چوکی پر کریکر حملہ کریکر حملے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں،ایس ایس پی سٹی عارف عزیز
پاکستان وزیراعظم ، آرمی چیف نے عید جوانوں کے ساتھ منائی ، امن تباہ کرنیوالوں کیلئے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں، شہباز وفاقی وزرا بھی وزیراعظم کے ساتھ تھے