ملک بھر میں ٹریفک حادثاث میں 8 افراد جاں بحق، 55 زخمی زیادہ حادثات موٹرسائیکلوں کی ٹکر کے باعث پیش آئے
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے پی پی ایل سے واجبات نہ ملنے پر ردعمل کی دھمکی دیدی وفاقی حکومت کا بلوچستان کے ساتھ رویہ انتہائی افسوسناک ہے، عبدالقدوس بزنجو
گرمی کے ستائے خواجہ آصف کی نہر میں نہانے کی ویڈیوز کے پیچھے کہانی سیالکوٹ کی موترہ نہر میں ڈبکی لیگی رہنما کے لیے سالانہ رسم بن چکی ہے
پاکستان سویڈن واقعے سے مسلم امہ کی دل آزاری ہوئی، ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا حائے، فضل الرحمان مذہبی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت ہے، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان محکمہ موسمیات کی کراچی میں مون سون بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی شہریوں نے عید کا تیسرا دن بھی سخت گرمی میں گزارا
پاکستان وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر ملک کے بڑے شہروں میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کی تعریف ویسٹ مینجمنٹ کمپنییز، وزرائے اعلیٰ، چیف سیکریٹریز اور ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا
پاکستان پنجاب میں پی پی کی ٹارگیٹڈ نشستیں ہیں، بلاول کو وزیراعظم بنانے کی بات نہیں کی، خورشید شاہ امید ہے 11 اگست کواسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان عید الاضحیٰ پر سندھ کے شہروں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر ایم کیو ایم برہم جگہ جگہ الائشوں کے ڈھیر لگے ہیں، انتظامیہ کہی نظر نہیں آرہی، ایم کیو ایم
پاکستان صدر عارف علوی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ تصویر شیئر کردی 2 بھائیوں کے چہروں پر پیار بھری مسکراہٹ سے بڑھ کر رشتہ محبت کا اظہار نہیں، صدر
پاکستان افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع، ایچ ای سی ترمیمی بل کابینہ ایجنڈے میں شامل 9 نکاتی ایجنڈے پر اجلاس پیر کو طلب کرلیا گیا
پاکستان سیاحوں کو کنٹرول کرنے کیلئے گاڑیوں کا مری میں داخلہ بند عید کی چھٹیوں میں ہزاروں افراد ہل اسٹیشن پہنچے
پاکستان وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری 4 روزہ دورے پر جاپان پہنچ گئے دورے کے دوران بلاول بھٹو کی جاپانی قیادت سے ملاقات ہوگی
پاکستان عام انتخابات 2023: الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات الاٹ کرنے کیلئے درخواستیں طلب کرلیں پارٹی سربراہ کی دستخط شدہ درخواستیں 19 جولائی تک جمع کروائی جائیں، ای سی پی
پاکستان پنجاب میں صحت کارڈ پر دل کا علاج اور آپریشن بند پنجاب حکومت کی صحت کارڈ کی سہولیات ختم کرنے سے متعلق خبروں کی تردید
پاکستان عید پر لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کا پارہ ہائی کردیا کراچی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں بجلی کی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے عوام تنگ آگئے
پاکستان کراچی: فائرنگ اور پُرتشدد واقعات میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ گھر میں رکھی پستول سے کھیلتے ہوئے پیش آیا، پولیس
پاکستان کوئٹہ: سول لائن پولیس تھانے پر دستی بم سے حملہ، ایک اہلکار زخمی تھانے پر دستی بم حملے کی سی سی ٹی وی فوٹج بھی سامنے آگئی
پاکستان پیپلز بس سروسز میں خاتون سے بدتمیزی کرنے والا کنڈیکٹر نوکری سے برخاست بس سروس کنڈیکٹر کو نوکری سے برخاست کرکے برطرفی کا پروانہ میڈیا کو جاری
پاکستان پاکستان اور بھارت میں سے کس کے پاس دوسرے ملک کے زیادہ قیدی پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان کندھ کوٹ: ڈاکوؤں کا کھلےعام شہر کی سڑکوں پر گشت آئی جی سندھ نے کندھ کوٹ میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت بھی کی
پاکستان شدید گرمی کی لہر کب تک برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی کراچی میں آج بھی گرمی کا راج برقرار، عید پر شہری پریشان
پاکستان غریب كے گلے میں مزید 300 ارب روپے كے ٹیکس کا رسہ ڈال دیا گیا، شیخ رشید شاہی خاندان نے صدر کے دستخط کے بغیر اپنے 2400 ارب روپے کے نیب كے کیسز ختم کرا لیے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان جاپان میں پاکستانیوں نے عید کس طرح منائی پرُ تکلف دعوت کے بعد دوستوں سے ملنے کی خوشی میں نوجوانوں نے روایتی رقص بھی کیا
پاکستان لاہور: بجلی کی ہائی ولٹیج تاریں موٹر سائیکل سواروں پر گر گئی، دو افراد جاں بحق ورثاء کی درخواست ملنے پر مقدمے کا اندراج کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان پشاور: عید پر لوڈشیڈنگ، شہریوں نے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا مشتعل مظاہرین نے پیسکو کے عملے کو یرغمال بھی بنایا
پاکستان رائے ونڈ : تاجر کی شہریوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کیلئے دعوت عام لوگوں کی تواضع بیف بریانی، سیخ کباب، قورمہ اور سٹیم بیف سے کی گئی
پاکستان عید الا ضحیٰ کا تیسرا روز، قربانی کے بعد کراچی کے شہری سی ویو کی جانب نکل پڑے کراچی سمیت مختلف شہروں میں عوام نے تفریحی مقامات کا رُخ کرلیا
پاکستان کراچی : بنگلے میں گیس سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، ایک شخص جاں بحق کمپیوٹر پارٹس ویئر ہاؤس میں سلنڈر دھماکے میں چوکیدار سلمان حنیف جان سے گیا
پاکستان لاہور میں دوہرے قتل کی واردات، سوتیلی ماں اور خالہ قتل فائرنگ کا واقعہ شمالی چھاؤنی کے علاقے الفیصل ٹاؤن میں پیش آیا، پولیس