نگراں وزیرِ اعظم کا فلسطینی صدر سے رابطہ، فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال انوار الحق کاکڑ نے اسرائیل کی بمباری اور جارحیت کو قابل نفرت قرار دیا
اسحاق ڈار کا چیئرمین سینیٹ سے غزہ کی صورتحال پر اجلاس بلانے کا مطالبہ پچھلے 10 دن سے فلسطین میں صورتحال انتہائی خراب ہے، خط
ایف آئی اے نے سابق آرمی چیف کے عزیز صابر مٹھو کو تحقیقات کیلئے طلب کرلیا قمر جاوید باجوہ کے قریبی عزیز صابر مٹھو کیخلاف انکوائری شروع
پاکستان نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل دبئی میں اہم ملاقاتیں نواز شریف کا خصوصی طیارہ صبح دبئی سے پاکستان کیلئے روانہ ہوگا
پاکستان اسموگ کے تدارک کے اقدامات نہ کرنیوالے اینٹوں کے بھٹہ مالکان کیخلاف کارروائی کا حکم نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کا ملتان میں نشتر اسپتال ٹو پراجیکٹ 31 دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم
پاکستان کراچی میں 500 وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ملزمان کا تعلق فیضان خان عرف بھوری گروپ سے ہے، پولیس
پاکستان بی این پی لانگ مارچ ملتوی کرے، ترجمان بلوچستان حکومت سکیورٹی تحفظات کی وجہ سے حکومت بلوچستان کو اس حوالے سے بڑی تشویش ہے، ترجمان
پاکستان عمران خان کو ہمیشہ سمجھایا فوج سے بنا کر رکھو، شیخ رشید کا انٹرویو نشر سابق وزیر داخلہ کا سیاستدانوں اور اداروں کو مل کر چلنے کا مشورہ
پاکستان کوئٹہ : نواز شریف کے استقبال کیلئے لیگی قافلوں کی بذریعہ ٹرین روانگی اور شاہانہ خرچے اسپیشل ٹرین کو 3 روز کیلئے بک کروایا گیا، 40 لاکھ 16 ہزار روپے کی ادائیگی کردی گئی
پاکستان 90 روز میں انتخابات سے متعلق جواب وزارت قانون دے گی، نگراں وزیر اطلاعات نوازشریف سے متعلق فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے، مرتضیٰ سولنگی
پاکستان شمالی و جنوبی وزیرستان میں شہید فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کو 22 اکتوبر کو لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی اس سے قبل ضلعی انتظامیہ نے لبرٹی میں جلسے کی اجازت سے انکار کیا تھا
پاکستان آرمی چیف سے سری لنکن فوج کے کمانڈر کی ملاقات، پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال سری لنکا کے پاکستان اور اس کی مسلح افواج کے ساتھ تاریخی تعلقات ہیں، جنرل عاصم
پاکستان سمندری حدود میں قدرتی وسائل معیشت کی مضبوطی میں کردار ادا کر سکتے ہیں، سربراہ پاک بحریہ پاک بحریہ ملکی بحری سرحدوں کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے کیلئے کردار ادا کر رہی ہے، ایڈمرل نوید اشرف
پاکستان لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے مختلف نوعیت کے ہتھیار، آلات اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد
پاکستان ’پی ٹی آئی چیئرمین کو غرور لے ڈوبا، صحت انصاف کارڈ ان کا ویژن نہیں تھا‘ پی ٹی آئی نے ساڑھے تین سال حکومت میں ایک وعدہ پورا نہیں کیا، پرویز خٹک
پاکستان میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ابراہیم حیدری کی یوسی سے بلامقابلہ چیئرمین منتخب مرتضیٰ وہاب کے چیئرمین یونین کونسل منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن جاری کرے گا
پاکستان الیکشن کمیشن کا ہفتہ اور اتوار کو دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات 27 اکتوبر تک جمع کروائے جا سکتے ہیں
پاکستان جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش کردی جسٹس عرفان کا نام حتمی منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوادیا گیا
پاکستان پولیس نے صنم جاوید کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرلیا انسداد دہشتگردی عدالت نے صنم جاوید کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا
پاکستان پی ٹی آئی کے تحصیل چیئرمین کرک کی عبوری ضمانت منسوخ پشاور ہائیکورٹ نے پیش نہ ہونے کی وجہ سے ملک ممتاز کی عبوری ضمانت منسوخ کی
پاکستان ’مزید رعایت نہیں دیں گے، یکم نومبر سے غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف ایکشن ہوگا‘ کارروائی کا مقصد کسی مخصوص گروپ کو ٹارگٹ کرنا نہیں، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان مراد سعید کا چیف جسٹس کے نام خط، اہلخانہ کو ہراساں کرنے کا نوٹس لینے کی استدعا پولیس نے میرے اہلخانہ کو تضحیک اور بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا، پی ٹی آئی
پاکستان یکم نومبر سے غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کو بے دخل کیا جائے گا، وزیر داخلہ سندھ دنیا میں کہیں بھی غیرقانونی طور پر مقیم رہنے کی اجازت نہیں، حارث نواز
پاکستان پی ٹی آئی کے رہنما کامران بنگش پشاور سے گرفتار، پولیس کی تصدیق گرفتاری کے بعد کامران بنگش کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا
پاکستان سعودی عرب میں سونے کے زیورات پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی مقدس نام کسی بھی کاغذ برتن یا سامان پر تحریر نہیں کیے جائے
پاکستان فیصل آباد: پولیس کی زیر حراست ملزم نے خود کو آگ لگا لی موقع پر موجود پولیس اور دیگر نے اسے بچا لیا
پاکستان ڈارون کے نظریہ ارتقا پر پاکستانی پروفیسر کی تحریری معافی اور توبہ، حلف نامہ جمع کرادیا بنوں سے تعلق رکھنے والے اسسٹنٹ پروفیسر نے اسٹامپ پیپر پر معافی مانگ لی
پاکستان نواز شریف کی آج وطن واپسی، سول ایوی ایشن اتھارٹی کا فلائٹ شیڈول سامنے آگیا نواز شریف کا خصوصی چارٹرڈ طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گا، سی اے اے
پاکستان نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ٓنواز شریف کے لیے اسٹیج پر بلٹ پروف کیبن بھی نصب کیا گیا
پاکستان نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کی جارہی ہے، مشعال ملک ہرشخص خون کے آنسو بہا رہا ہے، مشعال ملک کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان ’مریم اورنگزیب کو عزت دو‘، پارٹی ترانے کی تقریب میں نیا تنازع سابق وزیراعظم شہباز شریف پر صارفین کی پُرمزاح تنقید
پاکستان اسلام آباد: مقامی عدالت نے شیرافضل کی ضمانت منظورکرلی شیر افضل مروت کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر لڑائی جھگڑا کرنے کا مقدمہ درج ہے
پاکستان کراچی: ایم کیو ایم کی فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی ریلی کیلئے ٹریفک پلان تیار فلسطین ریلی کی وجہ سے ٹریفک کا دباؤ بڑھ جائے گا
پاکستان سی پیک نئے دورمیں داخل ہوچکا ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا سنکیانگ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب
پاکستان کراچی کی پہلی آلودگی سے پاک، کاربن فری سڑک سڑک پر موٹرسائیکلوں اور رکشوں سمیت ہر قسم کی گاڑی کا داخلہ منع ہے
پاکستان خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر، نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا سپریم کورٹ نے 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس بھی سماعت کےلیے مقررکردیا
پاکستان مانسہرہ: ٹرک اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی گاڑی مانسہرہ سے موٹروے پر جارہی تھی