ٹانک: انسداد پولیو مانیٹرنگ عملے کے 2 مغوی بحفاظت بازیاب انسداد پولیو مانیٹرنگ اسٹاف کے دونوں افراد کو کڑی عمرخان گاؤں سے اغوا کیا گیا تھا
کوئٹہ : پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 17 ملزمان گرفتار پکڑے گئے افراد سے اسلحہ مسروقہ موٹر سائیکلیں اور منشیات برآمد
کراچی میں ایس آئی یو کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ایس ایس پی جنید شیخ
پاکستان توہین الیکشن کمیشن کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے الیکشن کمیشن کی سپرنٹینڈنٹ جیل کو سابق وزیراعظم کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان سپریم کورٹ کے دروازے پر ہوئی لڑائی پر شیر افضل مروت کی وضاحت پیچھا کرنا اور گالی گلوچ کرنا جرم ہے جسے برداشت نہیں کیا جا سکتا، وکیل چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان آرمی چیف کا فضائی مشق ”انڈس شیلڈ 2023“ کا مشاہدہ کرنے کیلئے پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ ترکی، آذربائیجان اور ہنگری کے ائیر چیفس بھی معزز مہمانوں میں شامل
پاکستان سعودی عرب میں اہم ملاقات، میاں صاحب وطن واپسی پر کیا تقریر کرنے والے ہیں؟ نوازشریف کے پاس کیا فارمولہ اور سوچ ہے؟
پاکستان نواز شریف کے استقبال کیلئے مسلم لیگ (ن) کا نیا پارٹی ترانہ جاری مخالفین کو پتہ ہے نواز شریف آئے گا تو ملک کا پہیہ چلے گا، مریم نواز
پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب کا سکھ یاتریوں کیلئے ویزا آن ارائیول سے متعلق بڑا اعلان محسن نقوی سے امریکا اور دیگر ممالک سے آئے سکھ یاتریوں کے وفد کی ملاقات
پاکستان شمالی و جنوبی وزیرستان میں 2 مختلف جھڑپوں میں 6 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 4 جوان شہید مرنے والوں میں ہائی ویلیو ٹارگٹ حضرت زمان عرف خوارے ملا بھی شامل تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان بلوچستان میں منشیات کیخلاف کارروائی، 75 ایکڑ رقبے پر تیار فصل تلف کارروائی میں ایف سی بلوچستان، اینٹی نارکوٹکس فورس، لیویز و دیگر اداروں نے حصہ لیا
پاکستان ایم کیوایم پاکستان کا کل شارع فیصل پر جلسے کا اعلان متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان نے کل شارع فیصل پر جلسے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم...
پاکستان بچے کا فوری پوسٹ مارٹم نہ کرنے پر پولیس سرجن کا ایم ایل او جناح اسپتال کیخلاف کارروائی کا مطالبہ ایم ایل او کی تاخیر سے پوسٹمارٹم میں شواہد ضائع ہونے کا سبب بنے گی، ڈاکٹرسمیعہ
پاکستان عام انتخابات: مسلم لیگ (ق) کا پنجاب بھر میں امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ ق لیگ انتخابات میں جیت کر ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرے گی، شرکاء
پاکستان نگراں وزیراعظم کی صدر ژی جن پنگ سے ملاقات، چینی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہم ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، انوارالحق کاکڑ
پاکستان الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر کو ہوں گے، شیڈول
پاکستان صحت کے شعبہ میں پاکستان کا سنگ میل، نومولود کے دل کی کامیاب سرجری پاکستان میں طب کی دنیا میں بڑی کامیابی ہے، نگراں وزیر صحت سندھ کا خراج تحسین
پاکستان ضمانت منسوخی کیس: پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، اسد قیصر کو نوٹس جاری عدالت عظمیٰ نے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور کرلیں
پاکستان عثمان منزہ آپریشن میں شہید سپاہی ساجد اعظم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔
پاکستان مظلوم فلسطینی عوام کیلئے پاکستان آرمی کی پہلی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی امداد میں ایک ہزار خیمے، چار ہزار کمبل اور تین ٹن ادویات شامل
پاکستان پاکستان کے سینئر قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائے گی
پاکستان عمران خان کو جیل سہولیات فراہمی کیس: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوشوکاز نوٹس جاری ہر کوئی نوازشریف کی خوشیاں منا رہا ہے مٹھایاں بانٹ رہا ہے، عدالت کے ریمارکس
پاکستان پن بجلی کی پیداوار میں گزشتہ سال کی نسبت ایک ارب 78 کروڑ 80لاکھ یونٹ اضافہ پن بجلی کی اضافی پیداوارسے قومی خزانہ کو 50 ارب روپے کی بچت ہوئی، واپڈا
پاکستان وطن واپسی میں حائل قانونی رکاوٹیں دور، نواز شریف جدہ سے دبئی پہنچ گئے نوازشریف چارٹرڈ طیارے کے ذریعے دبئی پہنچے
پاکستان کراچی: یونیورسٹی روڈ پرمیٹھے پانی کی لائن ٹوٹ گئی روڈ پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک جام، شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیرافضل مروت کی ایک اور لڑائی کی ویڈیو سامنے آگئی شہری نے مجھے بلاوجہ گالی دی، شیر افضل مروت
پاکستان مشکل مقدمات آنے والے ہیں جس دوران دیگر کیسز سننا مشکل ہوگا، چیف جسٹس چیف جسٹس کا انتخابات اور خصوصی عدالتوں کے کیس مقرر کرنے کا عندیہ
پاکستان پشاور: ریپ کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے ملزم کو 3 بار سزائے موت کی سزا سنادی ریپ اور قتل کا واقعہ 18 نومبر 2020 کو پیش آیا تھا
پاکستان نواز شریف کیخلاف کون کون سے مقدمات تھے نوازشریف کو احتساب عدالت اور اسلام آبادہائی کورٹ سے ریلیف مل چکا ہے
پاکستان فیکٹ چیک: کیا پاکستان پہلے ہی فلسطین کو امداد بھیج چکا ہے؟ ایکس پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان سے امداد پہلے ہی غزہ پہنچ چکی ہے۔
پاکستان نگراں وزیرخارجہ سعودی عرب سے چین پہنچ گئے جیلیل عباس جیلانی چینی صدر کے ساتھ میٹنگ میں نگراں وزیراعظم کی معاونت کریں گے
پاکستان میئر کراچی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کی درخواستیں مسترد الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ درست قرار دے دیا
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت میں شامل وزراء اور بیوروکریٹس پر سوال اٹھا دیا جو لوگ گزشتہ حکومت میں تھے نگران حکومت میں اُن کی لائن پر ہیں، عدالت
پاکستان شکارپور پولیس کی نااہلی، کروڑوں روپے کی موبائلیں ناکارہ ہوگئیں پولیس موبائلز پر صرف 10 ہزار روپے کا خرچ کیا جائے تو چلنے کے قابل بن سکتی ہیں
پاکستان عمران خان کے لئے اڈیالہ آئی سائیکل جیل انتظامیہ نے روک لی عدالتی حکم آنے تک سائیکل جیل کے اندر جانے کی اجازت نہیں دے سکتے، جیل انتظامیہ
پاکستان کراچی میں ایک اور نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل مقتول سعد ماموں کی فیکڑی میں کام کے ساتھ ساتھ بائیکیا بھی چلاتا تھا، اہل خانہ
پاکستان فیصل آباد: مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے اسٹیج اداکارہ کا بھائی جاں بحق مقتول کی لاش اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان نواز شریف کے خطاب کے لئے 80 فٹ چوڑا اور 40 فٹ بلند اسٹیج تیار ایئرپورٹ سےمینارپاکستان تک12ہزارپولیس اہلکارتعینات ہوں گے
پاکستان فاطمہ فرڑو قتل کیس کے ملزمان کواے ٹی سی خیرپور پہنچا دیا گیا فاطمہ فرڑوکی والدہ اوروالد کوبھی عدالت لایا گیا
پاکستان اسرائیلی وزیراعظم کا بیان مسترد، غزہ میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں، دفتر خارجہ سلامتی کونسل اسرائیلی بمباری کے خاتمے کے لئے کردار ادا کرے، پاکستان
پاکستان منشا بم کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف دائر درخواست پر پولیس سے ریکارڈ طلب عدالت نے 23 اکتوبر کو پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا
پاکستان سب کو پتہ ہے شیخ رشید کو پولیس نے گرفتارکرکے کس کے حوالے کیا، لاہور ہائیکورٹ عدالت ایک ہفتے بعد کوئی نہ کوئی آرڈر پاس کرے گی، عدالت
پاکستان صادق آباد: مکان کے تنازع پر بااثر افراد نے نوجوان کو زندہ جلا دیا ملزمان نے نوجوان پر پٹرول چھڑک کرآگ لگادی
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ کینسل چئیرمین پی ٹی آئی کی جیل میں ملاقات کی اجازت پر سماعت بھی نہیں ہوگی
پاکستان پی ایس او سے فیول کی ادائیگی کا معاملہ حل ہوگیا، پی آئی اے جلد پی آئی اے کا شیڈول نارمل ہو جائے گا، ترجمان
پاکستان نوازشریف کو احتساب عدالت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ سے بھی بڑا ریلیف مل گیا عدالت نے نوازشریف کو 24 اکتوبر تک گرفتار کرنے سے روک دیا
پاکستان سابق انسپکٹر عابد باکسر دوبارہ گرفتار، 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عابد باکسر کو سی آئی اے سول لائنز کی ٹیم نے گرفتار کیا
پاکستان بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار جعلی فنگر پرنٹس اور دیگر ڈیوائسز برآمد کرلی
پاکستان مردان کو لوڈشیڈنگ فری سٹی قرار دے دیا گیا جہاں بجلی چوری ختم ہو گی وہاں لوڈشیڈنگ ختم کردی جائے گی، سیکرٹری پاور
پاکستان امریکا کی غزہ کیلئے 100ملین ڈالرز امداد، برطانوی وزیراعظم اسرائیل پہنچ گئے حماس کی دہشت گردی میں عام شہریوں کا قصور نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس