شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ و گولا بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پی آئی اے نے چین کی پروازوں کے لیے طلبہ کو ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان کردیا طلباء دونوں ممالک کے درمیان اپنے سفر کے دوران بیگیج الاؤنس میں اضافے سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
ملک میں ڈالر کی قلت، لیکن بیرون ملک مقیم 164 ریٹائرڈ افسران کو ڈالرز میں پینشن بھیجے جانے کا انکشاف ان بیوروکریٹس کو تنخواہیں دینے میں کتنا خرچ آتا ہے؟
پاکستان ’الیکشن لڑنا کسی بھی وکیل کا ذاتی فعل ہے‘ لاہور بار ایسوسی ایشن کا اظہار لاتعلقی لاہور بار اپنے پلیٹ فارم سے ایسے وکلاء کے سیاسی فیصلے یا عمل کی ذمہ دار نہیں ہے، وضاحت
پاکستان ن لیگ کی جیت پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے ناگزیر ہے، شہباز شریف شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں، 2 اہم سابق ایم این ایز کا (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان
پاکستان عمران خان کی انتخابات کے حوالے سے جیل میں کی گئی منصوبہ بندی بے نقاب، ’200 لوگوں کی لسٹ مانگی ہے‘ حامد میر نے عمران خان کا پورا منصوبہ بتا دیا۔
پاکستان لاڑکانہ: بجلی کے 7 پول گرنے سے متعدد علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل سیپکو کے 8 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی منقطع ہوئی
پاکستان عمران خان سے جیل میں امریکی حکام کی ملاقات کا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے، وزیر اطلاعات پنجاب پرویز الہٰی جھوٹی کہانیاں گھڑنے سے اجتناب کریں، عامر میر کا مشورہ
پاکستان کراچی: انجینئر کے قتل کی تحقیقات میں ڈرامائی موڑ، گرفتاری سے بچنے کیلئے ملزم کا جان لیوا اقدام مقتول کا قریبی دوست اور پارٹنر ہی سفاک قاتل نکلا، پولیس
پاکستان نواز شریف کو حکومت بنانی ہے تو پرویز خٹک اور جہانگیر ترین کی مدد درکار ہوگی، حامد میر 'رانا ثناء اللہ نے نواز شریف کو کہا آئی پی پی سے الیکشن لڑنے والے کچھ لوگہمارے ساتھ ہوں گے۔'
پاکستان چار سدہ: والدین کی بیماری کی وجہ سے ماسک فروخت کرنیوالے بچے پر جرمانہ گورنر اور وزیراعلیٰ جبری ٹیکس وصولی کا نوٹس لیں، بچے کی اپیل
پاکستان وزیراعظم کے منصب سے بڑھتا فاصلہ بلاول بھٹو کی ناراضی کی واحد وجہ ہے، سعد رفیق چیئرمین پیپلز پارٹی کی تقریر پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا سخت ردعمل
پاکستان وزارت داخلہ نے بھی فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلہ چیلنج کردیا ابتدائی اپیل میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان پنجاب حکومت کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال قائم کرنے کا اعلان کینسر اسپتال کو طیب اردوان ٹرسٹ اسپتال کے ماڈل پر چلایا جائے گا، محسن نقوی
پاکستان بلوچستان کی ثقافت کی الگ الگ کہانیاں بیان کرتی تصویریں کراچی میں آرٹسٹ اکرم دوست بلوچ کے فن پاروں کی نمائش
پاکستان ’سعد رفیق پی آئی اے کو ہتھیانے کیلئے نواز شریف کے سہولت کار بنے ہوئے ہیں‘ بلاول بھٹو کی مقبولیت سے پردیسی بابو پریشان ہیں، ندیم افضل چن
پاکستان کراچی: بحریہ ٹاؤن کی کتنی زمین خریدی گئی اور کتنی پر قبضہ ہوا ؟ کمیٹی تشکیل کمشنر کراچی کی سربراہی میں قائم کمیٹی 7 روز میں رپورٹ تیار کرے گی
پاکستان کمسن گھریلو ملازمہ تشدد کیس: سول جج کی اہلیہ فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت عدالت پیش، چالان رپورٹ جمع کرادی
پاکستان کوئٹہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار، متعدد پاسپورٹ برآمد ملزم کی ٹریول ایجنسی غیر رجسٹرڈ نکلی، مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے فوجی عدالتوں کے خلاف اپیل دائر کرنے کی تردید کردی جسٹس(ر) مقبول باقر کا انٹریو، وزیراعلیٰ ہاؤس کے ترجمان نے بیان بھی جاری کیا
پاکستان امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت ہے، پی ٹی آئی نواز شریف سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات جاری اعلامیے پر تحریک انصاف کا سخت ردعمل
پاکستان مدرسہ میں چاقو کے زور پر 2 اساتذہ کی 14 بچوں سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج ملزمان کو حراست میں لے لیا، جسم پر چاقو سے لگے زخموں کی تصدیق ڈاکٹروں نے کردی
پاکستان 9 مئی مقدمات: شیخ رشید کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع ایک ہفتے میں تمام مقامات سامنے آجائیں گے، شیخ رشید
پاکستان نیب ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں 7 گھنٹے تفتیش تفتیش کے دوران مختلف دستاویزات سے متعلق سوالات پوچھے گئے، ذرائع
پاکستان الیکشن کے حوالے سے ہمارے تحفظات کو غلط رنگ دیا گیا، مولانا فضل الرحمان 90 دن میں الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں نے نئی مردم شماری کو قبول کیا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان آصف زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو سابق صدر نے شاہ چارلس کے جنم دن کے حوالے سے اظہار مسرت کا پیغام دیا
پاکستان آرمی چیف نے علماء سے بلٹ پروف شیشے کے پیچھے سے ملاقات کی؟ مولانا طاہر اشرفی نے ملاقات کی حقیقت بیان کردی۔
پاکستان پرویزالہٰی سے اہل خانہ اور وکلاء کی ملاقات، قانونی امور اور انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال پرویز الہٰی کا سیاسی انجیئرنگ پر تشویش کا اظہار، چیف الیکشن کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان ’کوئی سمجھتا ہے کہ کسی کو زبردستی وزیراعظم بنا سکتے ہیں تو ان کی بھول ہے‘ ایک لیڈر نے بتایا یوٹرن لینا لیڈر کی نشانی ہے، یوٹرن لینا بزدلی کی نشانی ہے، بلاول
پاکستان چڑیا گھر اور سفاری پارک کی 40 سال سے تزئین و آرائش نہیں کی گئی، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب جانوروں کی ویلفیئر سب سے اہم ہے، نگران وزیر اعلیٰ
پاکستان مسلم لیگ ن سادہ اکثریٹ سے حکومت بنائے گی، رانا ثناء اللہ پنجاب کے ہر ڈویژن میں نواز شریف جلسے خطاب کریں گے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان ٹریفک حادثہ 6 افراد کی ہلاکت کا کیس: ملزم 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے مرکزی ملزم افنان کوکینٹ کچہری میں پیش کیا گیا
پاکستان لاہور: 5 روز میں کمر عمر ڈرائیورز کیخلاف 1060 مقدمات درج، لائسنس سینٹرز اتوار بھی کھلیں گے کم عمر بچوں کو گاڑی یا موٹرسائیکل دینے والوں کےخلاف بھی مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، سی ٹی او لاہور
پاکستان عام انتخابات 2024: الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوظ کرنے کیلئے سرور نہ ہونے کا انکشاف الیکشن کمیشن عام انتخابات کیلئے نادرا کے سرور کا سہارا لے گا
پاکستان لاہور: اقبال ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران 6 ڈاکو ہلاک ڈاکو گھر میں داخل ہوئے، تو گھر والوں نے پولیس کو اطلاع کردی
پاکستان لاہور میں 12 اسموگ ٹاور لگانے کا اعلان، شہری صرف الیکٹرک بائیک خرید سکیں گے مصنوعی بارش کیلئے چینی ماہرین کی خدمات طلب، چنگ چی رکشوں کی رجسٹریشن ہوگی
پاکستان نرسری لگانے اور لڑکی سے ملنے کیلئے کچے میں جانیوالے 3 افراد پولیس نے بچا لیے اب تک237 افراد کو اغواء ہونے سے بچایا گیا ہے
پاکستان سائفر جلسے میں افشا کیا، عمران اور شاہ محمود کو آئینی تحفظ نہیں، الزام کے تحت سزا موت ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ شاہ محمود قریشی کو بھی اسی تناظر میں دیکھا جائے گا، عدالتی فیصلہ
پاکستان پی پی اور نواز شریف نے فلسطین کے حق میں احتجاج نہیں کیا، حافظ نعیم دنیا میں ایک لہر اٹھ رہی ہے، امیرجماعت اسلامی کراچی
پاکستان والد کے انتقال پر عمر ایوب نے روپوشی ختم کردی، گوہر ایوب کی نماز جنازہ ادا سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب خان جا گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے پر انتقال ہوا
پاکستان آشیانہ اقبال ریفرنس میں شہباز شریف سمیت 10 ملزمان بری سپریم کورٹ کا فیصلہ موجودہ کیس پر اثرانداز نہیں ہوتا، نیب پراسیکیوٹر
پاکستان امریکی سفیر کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں، عوام کے حق انتخاب پر زور دیا، ترجمان سابق وزیراعظم غزہ میں فوری جنگ بندی اور شہریوں کو طبی امداد فراہم کرنے پر زور، ذرائع
پاکستان لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر برقرار، پنجاب کے 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ تمام سرکاری اور نجی اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گے
پاکستان کراچی: ڈرم سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی، ’مقتولہ کی ایک شخص سے دوستی تھی‘ واقعہ سے متعلق ہر پہلو پر تحقیقات جاری ہیں، پولیس