پاکستان کوپ 28 میں اپنا مقدمہ پیش کرنے کیلئےمکمل تیار، وزارت منصوبہ بندی پاکستان کے ردعمل کا مرکز نیشنل اڈاپٹیشن پلان 2023 ایک جامع فریم ورک ہے.
کراچی: غریب آباد میں 10 دن سے بند بجلی کے خلاف مکینوں کا احتجاج مظاہرین اور کے الیکٹرک میں مذاکرات کی کوشش کر رہے ہیں، پولیس
’آئندہ سوئیپر کو گٹر کے اندر نہ بھیجیں‘، نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو وارننگ ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے، مشینری استعمال کریں اور زندگی سے کھیلنا بند کریں، مقبول باقر
پاکستان خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر ایم ڈی کیٹ کا انعقاد، 40 ہزار سے زائد طلبا کی شرکت ٹیسٹ کے دوران سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے
پاکستان نگراں وزیراعظم نےاسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائدِ ایوان نامزد کردیا، پی پی کا اعتراض پیپلز پارٹی کا اسحاق ڈار کی بطور قائد ایوان نامزدگی پر اعتراض
پاکستان استحکام پاکستان پارٹی کا جلسہ، جہانگیر ترین نے بھی ’نیا پاکستان‘ بنانے کا وعدہ کرلیا سیاست میں آنے کا قدم سوچ سمجھ کراٹھایا، جہانگیر ترین
پاکستان پی ٹی وی کی 59ویں سالگرہ: محسن نقوی کو پنجاب کا شیر شاہ سوری کہا جانا چاہیے، مرتضیٰ سولنگی دنیا کے ساتھ آگے بڑھنے کیلئے پی ٹی وی کو ڈیجیٹل میڈیا پر کام کرنا ہوگا، محسن نقوی
پاکستان لاہور: کرکٹ میچ کے دوران لڑائی، 45 سالہ شخص بلے کے واروں سے قتل ملزمان نے پہلے بچے پر تشدد کیا پھر والد پر بلے کے وار کیے۔
پاکستان لگتا ہے ن لیگ اور جے یو آئی میں اتحاد ہوگا، پرویز خٹک 'دوسری پارٹیوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات چیت چل رہی ہے، جلد رزلٹ سامنے آجائے گا'
پاکستان لاہور میں غلط ڈرائیونگ سے منع کرنے پر بااثر افراد کی فائرنگ، سعودی عرب سے آئی طالبہ جاں بحق مقتولہ طالبہ کے اہل خانہ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے خط لکھ دیا
پاکستان بنوں: سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی فورسز پر ہونے والا دھماکہ خود کش بتایا جا رہا ہے۔
پاکستان کراچی: آگ سے متاثرہ مال کی عمارت سیل کرنے کا فیصلہ عمارت کا نقشہ بھی کنٹونمنٹ بورڈ فیصل نے منظور کیا، مرتضیٰ وہاب
پاکستان لاہور: موٹروے پولیس کا بڑا کارنامہ، جلتی کار سے میاں بیوی کو بچالیا دونوں میاں بیوی نے افسران کی جرات و بہادری کو خراج تحسین پیش کیا
پاکستان شوکت خانم اسپتال 300 بیڈز پر مشتمل ہوگا، ڈاکٹر فیصل 30 ارب روپے کی لاگت سے یہ منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوگا، سی ای او شوکت خانم اسپتال
پاکستان اسلام آباد میں ایک دن میں دو ٹرین حادثات، دو افراد جاں بحق پہلے واقعے میں بچہ اور دوسرے میں خاتون جاں بحق ہوگئی
پاکستان اسلام آباد میں نجی فارم ہاؤس کا سیکیورٹی گارڈ قتل ملزمان سیکیورٹی گارڈ سے گن اور موبائل فون چھین کر فرار
پاکستان ملک کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کو انٹرپول کے ذریعے واپس لائیں گے، جان اچکزئی افغانستان میں دہشت گردوں کو پناہ مل رہی ہے، نگران وزیراطلاعات
پاکستان ملیر میں دو افراد کے قاتلوں کو گرفتار نہ کرنے پر عوام کا احتجاج، نیشنل ہائی وے بند نیشنل ہائی وے کے دونوں اطراف بند ہوگئے اور ٹریفک جام ہوگیا
پاکستان امام حرم کعبہ 4 روزہ دورہ پاکستان کے بعد سعودی عرب روانہ امام کعبہ نے صدر، آرمی چیف، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کی
پاکستان صوابی کا دلہا ہیلی کاپٹر میں بارات لیکر پشاور پہنچ گیا ہیلی کاپٹر میں باراتی بھی ساتھ موجود تھے
پاکستان مٹھی میں آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق، 100 سے زائد مویشی ہلاک مرنے والے باپ بیٹا گاؤں مٹھو نھڑی کے رہائشی تھے
پاکستان ’زپ لائن‘ کو عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے، مئیرکراچی کراچی کی یہ پہلی فلائی زپ لائن ہے، مرتضی وہاب
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ ورکرز کو منتشر کرنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں، اسپیشل برانچ
پاکستان منحرف بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابر کا انٹرا پارٹی الیکشن مہم چلانے کا اعلان نظریاتی کارکن پارٹی میں شفاف انتخابات کےلئےآگےآئیں،اکبرایس بابر
پاکستان ایم کیو ایم رہنما بابرغوری کی والدہ انتقال کر گئیں بابر غوری کی والدہ کی نماز جنازہ ظہر کے بعد ہیوسٹن میں ادا کی جائے گی
پاکستان نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے برسلز روانہ جلیل عباس کو کانفرنس کے اسپیکر کے طور پر مدعو کیا گیا ہے
پاکستان گورکھ ہل پروجیکٹ میں گاڑیوں، پیٹرول کے استعمال میں خورد برد کا انکشاف، وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس پروجیکٹ میں 140 ملازمین ہیں لیکن کوئی بھی کام نہیں کرتا، نگراں وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان نگراں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے وزیراعظم کے دورے کے دوران مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پردستخط ہوں گے
پاکستان نیب کی دو مختلف ٹیموں کی چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش، تیسری بھی جیل پہنچ گئی یکے بعد دیگرے تین مختلف ٹیموں نے عمران خان سے تفتیش کی
پاکستان کراچی : شاپنگ مال میں ہولناک آتشزدگی کے واقعے کا مقدمہ درج، مجرمانہ غفلت کی دفعہ شامل مقدمہ سب انسپکٹرصدرالدین میرانی کی مدعیت میں درج کیاگیا
پاکستان خیبر پختونخوا میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کیلئے داخلہ ٹیسٹ آج ہورہے ہیں 40 ہزار سے زائد طلباء ٹیسٹ میں شریک ہوں گے، ضلعی انتظامیہ
پاکستان کراچی میں شام اور رات کو مزید بارش کی پیشگوئی، موسم مزید سرد بارش کا یہ سسٹم آج بھی کراچی کی حدود میں رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان پانچ ہزار کے نوٹ پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی، وزیر خزانہ نوٹ کو ڈی منیٹائزیشن کرنے سے مزید پیچیدگیاں پیدا ہوجائیں گی، وزیرخزانہ
پاکستان لکی مروت میں دہشت گردوں کا رات گئے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، عوام پولیس کی مدد کو پہنچ گئے پولیس کی فوری جوابی کارروائی اور عوام کے پہنچنے پر دہشت گرد بھاگ گئے
پاکستان کرک میں دفعہ 144 نافذ، پی ٹی آئی کا آج ہر صورت کنونشن کا اعلان انتظامیہ نے کنونشن روکنے کیلئے دیگر اضلاع سے پولیس طلب کرلی
پاکستان فیصل آباد، گاڑی پر فائرنگ سے سابق یوسی چیئرمین سمیت 3 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل