یہ تاثر ختم ہونا چاہیے کہ کوئی فیورٹ ہے، یوسف رضا گیلانی بلاول بھٹو معروضی حالات کے مطابق اپنے بیان دے رہے ہیں، سابق وزیر اعظم
کراچی: 16ویں عالمی اردو کانفرنس تمام تر رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر معروف ادیب ، مفکرین اور شعرا نے مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔
پاکستان کراچی: شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 ملزمان گرفتار ملزمان نے تاجر کو اغوا کرکے 29 لاکھ 50 ہزار روپے تاوان طلب کیا تھا، پولیس
پاکستان پاک فوج سے 5 جنرلز ریٹائرڈ ہوگئے تمام افسران نے قوم اور پاک فوج کے لئے غیر معمولی خدمات انجام دیں
پاکستان امریکی اعلیٰ عہدیداروں کی پاکستان آمد کو ’خاص معنی‘ نہیں دینے چاہئیں، ترجمان دفتر خارجہ حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، ممتاز زہرہ بلوچ
پاکستان رائے دینے کا حق ہونا چاہیے، اپنی جماعت کے کارکن کی آواز کو سننا چاہیے، سعد رفیق دانیال عزیز اور مفتاح اسماعیل ہمارے دوست ہیں، اختلاف تو ہمیں بھی ہوتا ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان آئندہ میں خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ بنوں گا، پرویز خٹک پی ٹی آئی کو شکست دوں گا، میرا چیلنج ہے، نوشہرہ میں خطاب
پاکستان وفاقی وزیر صحت دوبئی میں کوپ 28 کانفرنس میں شرکت کریں گے کوپ 28 کا مقصد مستقبل میں صاف شفاف توانائی اور تبدیلی کی کوششوں کو تیز کرنا ہے، وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان
پاکستان اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کو شکست کیسے دی پاکستان 2023 سے 2027 تک اقوام متحدہ تنظیم کے ایگزیکٹو بورڈ کے طور پر دوبارہ منتخب
پاکستان کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا چیف الیکشن کمشنر سے اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات پر مشاورت ہوگی
پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب سے اٹلی کے سفیر کی ملاقات، ’مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دیں گے‘ ملاقات میں ثقافت، سیاحت اور باہمی تجارت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
پاکستان سپریم کورٹ کی چھت کی سیڑھیوں سے گر کر پولیس اہلکار جاں بحق کانسٹیبل ریاض چھت کی سیڑھیوں سے گرا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، پولیس
پاکستان ’صاحب اقتدار ہو کر ہر شہری کے حق کا تحفظ کرنا ہے‘ میرے ملک کے سکھ، عیسائی، ہندو کا بھی مجھ پر حق ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان ’وقت دور نہیں جب مسجد اقصیٰ آزاد ہوگی اور کشمیر پر بھارت کے تسلط کا خاتمہ ہوگا‘ 8 فروری عوام کیلئے ظلم کے نظام سے نجات کا دن ہوگا، سراج الحق
پاکستان پاکستان کوپ 28 میں 30 ارب ڈالر کے فندز کے قیام کا خیرمقدم کرتا ہے، نگراں وزیراعظم کوپ 28 کے کامیاب انعقاد پر یواےای کی قیادت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، نگراں وزیراعظم
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی نے آصف زرداری کے تراشے ہیرے کو اپنی کرسی دے دی، خواجہ آصف سربراہ پی ٹی آئی نے اپنے پرانے ساتھیوں کو کوڑا کرکٹ کردیا، ٹوئٹ
پاکستان کراچی: غزہ میں قتل عام کے خلاف امریکی قونصل خانے کے سامنے احتجاج احتجاج میں خواتین اور بچوں کی شرکت
پاکستان پاکستان اور امریکا کے درمیان مشاورت وروابط میں تیزی آئندہ دوہفتوں میں اہم امریکی عہدیدارپاکستان کا دورہ کریں گے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان 19 سالہ انتظار ختم، پاکستان اور خلیجی ممالک کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کے طریقہ کار پر اتفاق 15 برس میں جی سی سی سے آزادنہ تجارت کا معاہدہ کرنے والا پاکستان پہلا ملک ہوگا
پاکستان کراچی سے گاڑیاں چھیننے اور چوری کرنے والے ملزمان کیسے فرار ہوتے ہیں؟ کراچی سے باہر جانے کے چھوٹے بڑے 37 راستے موجود ہیں
پاکستان خیبرپختونخوا میں 51 خواتين کا دہشت گردی میں ملوث ہونے کا انکشاف دہشت گردی میں ملوث خواتين کی لسٹ آج نیوز کو موصول
پاکستان اسموگ کا راج برقرار، لاہور کا دوسرا اور کراچی کا تیسرا نمبر آلودگی کے باعث عوام کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا
پاکستان ایم کیو ایم کے بعد پیپلزپارٹی کی مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت میں فی الحال کسی سیاسی پارٹی میں شامل نہیں ہورہا، مفتاح اسماعیل
پاکستان پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالا آٹھواں ملک ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا یونگ انڈس انیشی ایٹو کی تقریب سے خطاب
پاکستان میڈیا کیلئے سائفر کیس کی سماعت دوبارہ کرنے کا دعوی صحافیوں کی موجودگی میں عمران خان اور شاہ محمود کو بولنے کا کہا گیا
پاکستان اسد قیصر کے ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل منتقل اسد قیصر کو گزشتہ روز مردان پولیس نے چوتھی بار گرفتار کیا تھا
پاکستان صرف عوام کی مدد سے پیپلزپارٹی تنہا حکومت بنائے گی، شرجیل میمن پیپلزپارٹی 8 فروری کوتاریخی فتح حاصل کرے گی، پی پی رہنما
پاکستان ورکرز کنونشنز منعقد کرنے پر شیر افضل مروت سمیت 100 افراد پر مقدمہ درج مقدمہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا ہے
پاکستان کراچی میں فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی کے قتل کا معمہ حل، بہنوئی گرفتار ملزم کے مطابق وہ اپنی پستول چیک کر رہا تھا کہ گولی چل گئی، پولیس
پاکستان چلاس: بس پر فائرنگ ہونیوالے واقعے کے عینی شاہدین کا بیان سامنے آگیا حادثے میں 9 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے تھے
پاکستان دیامر واقعے میں بھارت کا ہاتھ ہوسکتا ہے، صوبائی وزیر داخلہ دیامر واقعہ دہشت گردی ہے اسے کسی اور زاویے سے نہ دیکھا جائے، شمس لون
پاکستان نواب شاہ میں ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو رونڈ ڈالا، 3 سگے بھائی جاں بحق لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان بلے کے نشان پر ہی عام انتخابات میں حصہ لیں گے، چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی اکبر ایس بابر پی ٹی آئی الیکشن کو سبوتاژ کرنا چاہتے تھے، نیازاللہ نیازی
پاکستان ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد رہے گا پنجاب، خیبرپختونخوا، بالائی سندھ میں اسموگ، دھند کا امکان
پاکستان سندھی کلچر ڈے پر شہر شہر ریلیاں، گیتوں پر والہانہ رقص ایک دوسرے کو اجرک ٹوپی پہنائی، شرکا نے سندھی گیتوں پر جھوم اٹھے
پاکستان پشاور میں ڈکیتی کا ملزم افغان باشندہ نہر میں چھپا رہا، باہر نکلتے ہی گرفتار ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے نہر میں پناہ لے رکھی تھی، پولیس
پاکستان مظفرآباد میں مسافر کوچ دریائے جہلم میں جاگری، 2 افراد جاں بحق متعدد زخمی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان قومی ائرلائن کا ایک اور فلائٹ اسٹیورڈ کینیڈا میں غائب ہوگیا رواں سال قومی ائر لائن کا تیسرا فلائٹ اسٹیورڈ کینیڈا میں غائب ہوا ہے
پاکستان امریکا میں ڈاکٹر فوزیہ کو عافیہ صدیقی سے نہ ملنے دیا گیا، چابی گم ہونے کا بہانہ ڈاکٹر فوزیہ کے پاس سرکاری اجازت موجود تھی