سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور دیگر رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے پاکستان پیپلزپارٹی کو ایک اور کامیابی مل گئی
صحافی جان محمد قتل کیس میں 8 ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کرنے کی سفارش ایس ایس پی سکھر نے آئی جی سندھ کو خط لکھ دیا
ایک پاکستانی کمپنی زہریلے مادے سے آلودہ ادویات بنا رہی ہے، ڈبلیو ایچ او غیر معیاری ادویات میں مختلف سیرپ اور سسپنشن شامل ہیں۔
پاکستان پشاورہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو شیر افضل مروت کیخلاف کارروائی سے روک دیا عدالت نے صوبائی حکومت سے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر کیخلاف مقدمات کی تفصیل طلب کرلی
پاکستان اسلام آباد: راستہ نہ دینے کے تنازعے پر فائرنگ سے میاں بیوی قتل، ملزمان افغان شہری نکلے ملزمان کے افغانستان فرار ہونے کا خدشہ ہے، پولیس
پاکستان محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کو اساتذہ کی کمی کا سامنا اساتذہ کی غیر موجودگی سے طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہورہا ہے
پاکستان کراچی: شاپنگ مال میں آتشزدگی کے واقعے کا مقدمہ درج، رہائشیوں کو گھروں میں جانے کی اجازت ایس بی سی اے کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں عمارت پہلی سے 4 منزل تک رہائش کے قابل قرار
پاکستان ’16 دسمبر سے پہلے انتخابات کا شیڈول جاری ہوگا، نواز شریف الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے‘ مائنس ٹو 100 فیصد ہوگا، قادر مندوخیل
پاکستان انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے، مرتضیٰ سولنگی کسی جماعت کو اقتدار میں لانے کا فیصلہ کرنے کا اختیار عوام کا ہے، وفاقی وزیر
پاکستان سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ کی جیل میں طبعیت ناساز ہوگئی پرویزالہیٰ کے خون کے نمونے لیے گئے، بلڈ پریشر چیک کیا گیا، ذرائع
پاکستان سابق ارکان اسمبلی سمیت درجنوں سرکردہ سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری
پاکستان بلاول بھٹو چھوٹے صوبوں کو خوفزدہ کرنا چاہ رہے ہیں، رانا ثناء اللہ نواز شریف کے دورہ سندھ کی حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا تاہم وہ جلد سندھ جائیں گے، رہنما ن لیگ
پاکستان کراچی سٹی کونسل کا اجلاس ہنگامہ آرائی اور شور شرابے کی نذر اجلاس شروع کرتے ہی احتجاج شروع کر دیا گیا، میئر کراچی
پاکستان کاروباری شخصیات بیرونی منڈیوں کو اپنا ہدف بنائیں، نگراں وزیراعظم 2023 میں اسٹاک ایکس چینج کے کاروبار میں 30 فیصد اضافہ ہوا، نگراں وزیرخزانہ
پاکستان جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل دفن ہوگیا، درخواست دوبارہ کھل جاتی تو نواز شریف کو کیا نقصان ہوتا؟ نیب نے کیس کو ٹرائل کورٹ میں منتقل کرکے دوبارہ سے سننے کی استدعا کی
پاکستان سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ 14 دسمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس میں صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بنچ 12 دسمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کا ڈائریکٹر ایس بی سی اے سینٹرل کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم عدالت کی اجازت کے بغیر کسی افسر کو تبدیل نہ کرنے کا حکم
پاکستان پولیس نے 9 مئی کے 14 مقدمات میں 1100 ملزمان کو گرفتار کرکے چالان عدالت میں بھجوا دیے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 6 مقدمات میں عمران خان کو نامزد کیا گیا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
پاکستان جس کو عمران خان کہیں گے اس کو ٹکٹ ملے گا، نو منتخب پی ٹی آئی چئیرمین بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان رہے گا، بیرسٹر گوہر
پاکستان پی آئی اے کی نجکاری: لاہور ہائیکورٹ کا فریقین کو جواب جمع کروانے کا حکم پی آئی اے نے نجکاری کیخلاف درخواست پر عدالت میں جواب جمع کروادیا
پاکستان خاور مانیکا کے بیٹوں سے متعلق جاوید چوہدری کا بیان، ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی فوج نے خاور مانیکا کے دونوں بیٹوں کو ننگا کر کے مارا اور ماں کے خلاف بیانات دینے پر مجبور کیا، ویڈیو
پاکستان وفاق کے تحت تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن نے تعطیلات کا نوٹفکیشن جاری کردیا
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کا اسد قیصر کو موجودہ درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم آئندہ سماعت پر ایڈووکیٹ جنرل، پی ٹی آئی کے وکلاء اور معاون کو سنا جائے گا، عدالت
پاکستان سنگدل ماں بچے کو جنم دینے کے بعد مقامی قبرستان میں چھوڑ کر غائب بچے کو گود لینے کے لئے عوام کی لائن لگ گئی
پاکستان عمران خان 9 مئی مقدمات کی تفتیش میں قصور وار پائے گئے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو چار بار شامل تفتیش کیا گیا ہے،عمران کشور
پاکستان پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کا فیصلہ اور عمران خان نے اپنی نااہلی چیلنج کردی مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، درخواست میں مؤقف
پاکستان میں کسی اور کی طرف نہیں دیکھنا چاہتا،عوام پر اعتماد کرتا ہوں، بلاول بھٹو پرانے سیاستدان مسائل کی طرف نہیں دیکھ رہے ہیں نہ ہی مستقبل میں کوئی پلان ہے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر پریشان ہونے والے غزہ کی طرف توجہ دیں، مولانا فضل الرحمان غزہ میں قتل عام اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کی جائے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان کراچی، جعلی ویزے پر بیرون ملک سے آنیوالے2 مسافروں کو گرفتار کرلیا ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان پاکستان سے ایران گئے تھے
پاکستان مسلم لیگ ن کا نئی حلقہ بندیوں کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ حلقے کے حوالے سے الیکشن کمیشن گیا، لیکن میری بات نہیں سنی گئی، رہنما ن لیگ
پاکستان کہیں پر ایک جماعت کو نشانہ بنایا جائے تو ڈسٹرکٹ آفیسر مداخلت کرے، پشاور ہائیکورٹ پی ٹی آئی بھی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، عدالت کا حکم
پاکستان ہزاروں روپے کمی کے بعد سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کا اضافہ ہوگیا
پاکستان سپریم کورٹ کا سابقہ ایس ایچ او میرپورماتھیلو کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دوران سماعت پولیس افیسر نے قابل دست اندازی جرم تسلیم کیا، سپریم کورٹ
پاکستان سابق پی ٹی آئی ایم پی اے کا بھائی عدالت سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار اینٹی کرپشن حکام نے ملزم گل باز کو ہائیکورٹ سے گرفتار کیا
پاکستان چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں جاں بحق شہری ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا ٹائیگرز نے سب سے پہلے گردن پر حملہ کیا، پوسٹ مارٹم رپورٹ
پاکستان مقبوضہ کشمیر پر بھارت کی نئی قانون سازی کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان جموں کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے، دفترخارجہ
پاکستان بنوں کے تھانہ صدر کے قریب نصب شدہ 10 کلو دھماکا خیز مواد برآمد بم پھٹنے کی صورت میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوسکتا تھا، پولیس
پاکستان توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی
پاکستان آڈیو لیک کیس : تحقیقات کی جائیں بشریٰ بی بی کی آڈیو کہاں سے جاری ہوئی، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایف آئی اے کو آڈیوفرانزک کا حکم
پاکستان شمالی کوریا کے سربراہ ملکی خواتین سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے روپڑے حکومت کا خواتین سے زیادہ بچے پیدا کرنے کے مطالبہ
پاکستان نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس دوبارہ ماتحت عدالت بھیجنے کی نیب درخواست مسترد، ارشد ملک کی ویڈیو چلانے کا بھی عندیہ اسلام آباد ہائیکورٹ کاالعزیزیہ کیس میں نوازشریف کی اپیل پر میرٹ پر سماعت کا فیصلہ
پاکستان انتخابی شیڈول کے حوالے سے ہائی کورٹ کا کچھ لینا دینا نہیں، جسٹس عامر فاروق انتخابی شیڈول روکنے کی اپیل پر درخواست گزار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کا حکم
پاکستان سپریم کورٹ کی موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری فوری نوعیت کے مقدمات دستیاب بینچ میں لگائے جائیں گے
پاکستان سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کا بوجھ اٹھانا ناقابل برداشت ہے، واثق قیوم
پاکستان غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستانی معیشت کو متاثر کررہے ہیں، آرمی چیف غیرملکیوں کی واپسی کا فیصلہ حکومت نے پاکستان کے مفاد میں کیا، جنرل عاصم منیر
پاکستان بہنوئی نے نوجوان کو قتل کردیا، ماں اور بہن نے لاش نہر میں پھینک دی والدین نے لاش نہرمیں پھینک کربیٹے کے اغواء کا ڈرامہ رچایا
پاکستان کراچی: آگ سے متاثرہ عرشی مال کو سیل کردیا گیا، کمشنرکی سربراہی میں 3 رُکنی کمیٹی قائم آتشزدگی کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے