سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن شیڈول جاری، کاغذات نامزدگی کی وصولی 20 دسمبر سے شروع ہوگی ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے
آرڈر لکھوانے کے دوران پی ٹی آئی خاتون وکیل روسٹرم پر پہنچ گئی، چیف جسٹس برہم آئندہ مداخلت کی تو توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں گے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا نگراں صوبائی وزیر بلوچستان نوابزادہ جمال خان رئیسانی اور نگراں مشیر معدنیات عمیر محمد حسنی بھی مستعفی
پاکستان جعلی الیکشن شیڈول سوشل میڈیا پر زیر گردش ، الیکشن کمیشن نے تردید کردی اگر آر او سے متعلق کسی کو اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کریں، سکندر سلطان راجہ
پاکستان صدر مملکت نے جسٹس سردار طارق کی بطور قائم مقام چیف جسٹس تقرری کی منظوری دے دی وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان انتخابات قوم کی امانت ہے، کسی کو تاخیر کی اجازت نہیں دیں گے، پشاور ہائیکورٹ الیکشن کی جو تاریخ مقرر ہے اس سے نہ ایک دن زیادہ یا کم کریں گے، چیف جسٹس
پاکستان ڈی آر اوز پر حکم امتناع معطل، لاہور ہائیکورٹ کے جج نے حدود سے تجاوز کیا، سپریم کورٹ پی ٹی آئی کے عمیر نیازی کو توہین عدالت کا نوٹس، کسی کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، چیف جسٹس
پاکستان افغانستان قصہ پارینہ ہوا، پاک امریکہ تعلقات کی بنیاد اب کیا ہوگی آرمی چیف کے دورہ امریکہ پر فارن پالیسی میگزین نے تجزیہ دے دیا
پاکستان پیپلزپارٹی کو عدالتی فیصلے پر تحفظات ، ’الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کا اعلان کرنا تھا، کیا خلائی مخلوق یہ کردار ادا کرے گی‘ یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ ن لیگ اورپی ٹی آئی ایک پیج پر ہیں، فیصل کریم کنڈی
پاکستان کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر پولیس افسر کی فیملی کو ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 3 افراد زخمی جاں بحق خاتون پہلے زخمی ہوئی، اسپتال میں دم توڑ گئی
پاکستان جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی فوری روکنے کی استدعا مسترد جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ کے بینج پر اعتراض اٹھادیا
پاکستان سپریم کورٹ نے زمین کے بدلے معاوضہ دینے کی درخواست خارج کر دی چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی
پاکستان این اے 35 اور این اے 36 کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ جاری کردیا
پاکستان عمرے کا جھانسہ دے کر شہریوں کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار ملزمان شہریوں کوغیر قانونی طورپر بیرون ملک بھجوانے میں بھی ملوث تھے
پاکستان حصول روزگار کے لیے بیرون ملک جانے کو منفی نہیں لینا چاہیے، نگراں وزیراعظم معاشی مواقع پیدا کرنے کیلئے مربوط لائحہ عمل کی ضرورت ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان رہنما پی ٹی آئی شعیب شاہین کو کوئٹہ ایئرپورٹ پر روک کر لاہور واپس بھیج دیا گیا شعیب شاہین ہرنائی، پشین اور ژوب میں ورکرزکنونشن کے لئے پہنچے تھے
پاکستان حکومت کا سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنے کا فیصلہ وزارت خزانہ نےایڈوانس تنخواہ جاری کرنے کا مراسلہ جاری کردیا
پاکستان پنجاب میں تین ترقیاتی اسکیموں کیلئے17 ارب سے زائد کے فنڈز منظور فنڈز کی منظوری صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں دی گئی
پاکستان شیر افضل مروت کی رہائی تک سیشن کورٹ میں پولیس کے داخلے پر پابندی رہنما پی ٹی آئی کی گرفتاری پرعدالت کا ڈی سی لاہور کو نوٹس
پاکستان کیلاش کے چاوموس فیسٹیول میں ویڈیو گرافی اور انٹرویوز پر پابندی عائد ضلعی انتظامیہ نے 13 دسمبر سے 22 دسمبر تک دفعہ 144 نافذ کردی
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کے حکم امتناع پر چیف الیکشن کمشنر کی سپریم کورٹ کے سینئر ججوں سے ملاقات اٹارنی جنرل بھی شریک، چیف الیکشن کمشنر نے جج صاحبان کو نئی صورت حال سے آگاہ کیا
پاکستان جنوری میں گیس ہو گی یا نہیں، وزیر توانائی کی وضاحت 'بجلی کی قیمت کم کرنے کے لیے ٹیرف اسٹرکچر کا جائزہ لے رہے ہیں۔'
پاکستان پیپلزپارٹی مخالف 5 جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا گیا پانچوں جماعتوں کی بیٹھک آٸندہ ہفتےکراچی میں ہوگی
پاکستان بلوچستان: موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم خوشگوار ہوگیا سردی کی شدت بڑھتے ہی گیس پریشر نہ ہونے کی وجہ سے شہری پریشان
پاکستان پنجاب میں ڈپٹی کمشنرز کو ایک بار پھر دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار مل گیا ڈپٹی کمشنرز دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر سکیں گے، آرڈیننس جاری
پاکستان عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے، نگراں وزیراطلاعات نے واضح کردیا نگران حکومت الیکشن کمیشن کی باز پرس نہیں کرسکتی، مرتضیٰ سولنگی
پاکستان سرکاری اسپتالوں کو نجی اسپتالوں کی طرز پر بنا رہے ہیں، نگراں وزیراعلی پنجاب ہم ڈاکٹرز کی جتنی قدر کریں وہ کم ہے، محسن نقوی
پاکستان فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد سول جج نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوانے کا درست فیصلہ کیا، عدالت
پاکستان آرمی چیف کی امریکی حکام سے ملاقاتیں، مسئلہ کشمیر اٹھا دیا بیرون ملک پاکستانیوں کی اسکریننگ، ویزوں میں رکاوٹ گمراہ کن افواہیں ہیں، جنرل منیر کا سفارتخانے میں خطاب
پاکستان اغوا کاروں نے 15 کروڑ تاوان لے کر بھی ٹک ٹاکر کو نہ چھوڑا، پولیس نے بازیاب کرالیا چار اغواء کار۔ ملزمان نے مزید 10 کروڑ مانگے تھے
پاکستان بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلےکو جوتےکی نوک پررکھتے ہیں، نگراں وزیراعظم کوئی بھی عدالت کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرسکتی، بھارت اپنی حد میں رہے، انوار الحق
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے انتخابی نشان پر فیصلے سے بھی روک دیا اس وقت پی ٹی آئی کی مقبولیت 70 فیصد ہے، شہباز شریف الیکشن سے بھاگ رہے ہیں، چیئرمین بیرسٹر گوہر
پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا 10واں اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ میں جاری پارٹی قائد نواز شریف، صدر شہباز شریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
پاکستان لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک پولیس مقابلہ ندیم سرور گھاٹی رنگ روڈ کے قریب پیش آیا
پاکستان سپریم کورٹ نے فیض حمید سمیت 2 فوجی افسران، 2 عدالتی شخصیات کو نوٹسز جاری کردیے فیض حمید سمیت 4 افراد پر سنگین الزامات ہیں، چیف جسٹس
پاکستان چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ دو ہفتوں کے لیے آج بیرون ملک روانہ ہوں گے جسٹس سردارطارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس کا منصب سنبھالیں گے
پاکستان ’دُکاندار نہیں مانا اور آگ لگ گئی‘ ، عرشی مال کا متاثرہ تاجر حکومتی امداد کا منتظر دل شکستہ محمد اسماعیل نے آتشزدگی کے ہولناک واقع کا آنکھوں دیکھا حال بیان کردیا
پاکستان غیر شرعی نکاح کیس: آئندہ سماعت پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی طلب، حکمنامہ جاری بشری بی بی کو 50 ہزارکے ذاتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان باڑہ: چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں عسکریت پسندوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید جوابی کارروائی میں عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان ٹانک پولیس لائن پر حملہ، خودکش بمبار سمیت 5 دہشتگرد ہلاک، 3 پولیس اہلکار شہید کلیرنس آپریشن مکمل، حملے کی ذمہ داری انصار الجہاد نامی تنظیم نے قبول کرلی
پاکستان سردار مہتاب عباسی نے ن لیگ کو خیرباد کہہ دیا، آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ 'نوازشریف سے اصولی اختلاف ہیں، ان کے پاس کمزور ٹیم ہے'
پاکستان عام انتخابات میں تاخیرسے متعلق پی ٹی آئی پر تنقید درست لگتی ہے، سینیٹرعلی ظفر ' مجھے نہیں علم تھا کہ حکم امتناع لینے کی کوشش کی جارہی ہے'
پاکستان پنجاب اورخیبرپختونخوا میں دھند، موٹروے بند ۔ کراچی آلودہ شہروں میں چوتھے نمبر پر آج مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا, پہاڑوں پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
پاکستان لاہور: سکھ یاتریوں اور جاپانی شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار ملزمان سے درجنوں موبائل فونز اور لاکھوں روپے نقدی برآمد کرلی گئی